تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"first" کے متعقلہ نتائج
first کے لیے اردو الفاظ
first کے اردو معانی
- اول
- اَگْلا
- پَہْلی
- قَبْل
- اَوَّلاً
- پیشْتَر
first के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अव्वल
- अगला
- पहली
- क़ब्ल
- अव्वलन
- पेशतर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فِرشْتوں
خدا تعالیٰ کی وہ مقدس و معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا ہے، نیک، مقدس، معصوم، پاک، بہت نیک سیرت، معظم
forestay
جہاز رانی: اگلے مستول کے سہارے کے لیے لگائی ہوئی طناب جو اس کے اوپری سرے سے عرشے تک کھنچی ہوتی ہے۔.
فَرْشی اِینٹ
گُندھی ہوئی مٹی کی مستطیل یا مربع یا پہلودار سان٘چے میں ڈھلی ہوئی بڑی یا چھوٹی سل جو خشک کر کے یا اس کے بعد پژاوے میں پکا کے عمارت کی چنائی میں لگائی جاتی ہے.
فَرِشْتَہ خواں
وہ شخص جو فرشتہ کو تسخیر کرنے اور اس کے بلانے پر قادر ہو ؛ عامل جید ، تسخیر کے علم کا ماہر ، کامل.
فَرِشْتوں کے پَر جَلْنا
فرشتوں کا پہنچنا بھی محال ہونا، مجال نہ ہونا، حوصلہ نہ ہونا، رعب کے مارے آگے نہ جا سکنا
فَرِشْتَہ صِفَت
فرشتہ خُو، فرشتہ خصلت و فرشتہ سیرت، جس میں گناہوں اور برائیوں سے دور رہنے کی عادت ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (first)
first
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔