تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"firer" کے متعقلہ نتائج
firer کے لیے اردو الفاظ
firer کے اردو معانی
اسم
- آتِش اَفروز
- آگ لَگانے والا
- بھَڑکانے والا
- آتِش زَن
- گولَنداز
firer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आतिश अफरोज़
- आग लगाने वाला
- भड़काने वाला
- आतिश ज़न
- गोलनदाज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باوا فَرِید کا پُڑا
شادی کی بری یا ساچق حضرت فرید الدین گنجِ شکر یا مہنْدی کا بڑا مخروطی پڑا جس پر سنہرے اور روپہلے خول چڑھے ہوتے ہیں .
دُشْمَن فَرار
(سیف بازی) ٹھاٹ پر کھڑا ہو کے سیدھا کاٹ اُلٹا کاٹ مار کر اندر کا چکر دے کر سیدھا مار کر ہاتھ کو بائیں گردش سے سامنے لانے اور سِیر کو سر پر بھرا کے آگے لانے کے ساتھ ، پایاں آگے بڑھانے ، پھر دایاں پاؤں آگے بڑھا کے ، یہی ضربیں مارنے ، اور بڑھتے جانے ، پھر پیچھے ہٹنے میں گردش کے ساتھ بایاں پاؤں پیچھے لانے اور چاروں طرف کرنے کا عمل .
ہَر چَہ دَر دِل فَرُود آیَد دَر دِیدَہ نِکو نَمایَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز دل میں سما جاتی ہے وہ آنکھ کو بھلی معلوم ہوتی ہے ؛ جس چیز سے ہمارے دل کو کچھ لگاؤ ہوتا ہے وہ ہم کو اچھی معلوم ہونے لگتی ہے
فَرِید شَکَرْ گَنج
شیخ فریدالدین کا لقب آپ بچوں میں شیرینی تقسیم فرمایا کرتے تھے نیز بعض لوگ یہ آپ کی کرامت بھی بیان کرتے ہیں
فَراری ذَہنِیَت
(تنقید) حقائقِ حیات کا سامنا کرنے سے ہچکچانا اور ادب میں زندگی کے تلخ حقائق سے اعتنا کرنے کی بجائے خیالی دنیائیں بسانا ، حقائق کو رنگین عینک لگا کر دیکھنا اور ایسے موضوعات سے دلچسپی لینا کہ حقائق حیات کا سامنا ہی نہ کرنا پڑے فراری ذہنیت کہلاتا ہے .
فَرْدِ قَرار دادِ جُرْم
قانون:وہ کاغذ جس میں جرم ٹھہرانے کا مضمون اور وہ دفعہ یا دفعات قانون فوجداری کی درج ہوتی ہیں جس کی نسبت بیانات سے ملزم کو مجرم ہونا سمجھا جاتا ہے فردِ قراردادِ جرم لگانے کے بعد مجرم سے جواب اور صفائی لی جاتی ہے، چارج شیٹ
زَوجُ ال٘فَرْد
ایسا عدد ہے جس کے دو ثابت ٹکڑے تو کرسکیں لیکن اس کے نِصف کے دو ثابت ٹکڑے نہ ہوسکیں ، وہ عدد جو جُفت اور طاق دونوں پر پُورا تقسیم ہوسکے ، مثلاً : ۴ ، ۸ ، ۱۶.
فَرْدِ باچْھ
وہ فہرست جو پٹواری تیار کرتا ہے جس میں مطالبہ ہر حصہ دار کا درج ہوتا ہے اس کے ایک الگ خانے میں لوکل ریٹ کا اندراج ہوتا ہے.
فَرِیدُوں
ایران کے ایک مشہور بادشاہ کا نام جو دانش مندی میں شہرۂ آفاق تھا اور جس نے ظالم ضحا ک کو قتل کر کے ایران میں امن قائم کیا تھا.
فَرِید شَکَر گَنج، نَہ رَہے دُکْھ نَہ رَہے رَنج
ایک دعائیہ فقرہ، بابا فرید کے فقیروں کی صدا کہ بابا فرید گنج کو یاد کیا جائے تو دکھ اور مصیبت دور ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (firer)
firer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔