تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fey" کے متعقلہ نتائج
fey کے لیے اردو الفاظ
fey کے اردو معانی
صفت
- (الف) اجنبی ، انوکھا ، کسی اور دنیا کا ؛ پرستانی؛ عالم خیال کا وہمی ،متلوّن مزاج (ب) غیب داں.
- (الف) جس کے سر پر قضا کھیل رہی ہو ، جلد مرنے والا (ب) گھبرایا ، بولا یا، اس ذہنی کیفیت میں جو مرنے کے قریب آدمی سے منسوب کی جاتی تھی.
fey के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- (अलिफ़) अजनबी , अनोखा , किसी और दुनिया का ; प्रुसुतानी; आलम-ए-ख़याल का वहमी ,मतलो्वन मिज़ाज (ब) ग़ैब दां
- (अलिफ़) जिस के सर पर क़ज़ा खेल रही हो , जल्द मरने वाला (ब) घबराया , बोला या, इस ज़हनी कैफ़ीयत में जो मरने के क़रीब आदमी से मंसूब की जाती थी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فائِق کِھیر
گھی میں بریاں کیے ہوئے چان٘ول ڈال کر پکائی ہوئی کھیر جو معمولی کھیر کی نسبت زیادہ سوندی اور خوش ذائقہ ہوتی ہے.
فائِدَہ کَرْنا
آرام دینا، صحت بخشنا، مفید پڑنا، کارگر ہونا، نفع کمانا، نفع حاصل کرنا، موثر ہونا، اثر پذیر ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (fey)
fey
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔