تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ferry" کے متعقلہ نتائج

ferry

مسافروں اور سامان کو پانی کے پار لے جانے والی کرائے کی کشتی یا ہوا ئی جہاز وغیرہ.

ferryman

گھٹوال

ferryboat

اتارے یا گزارے کی ناؤ

firry

رک.

faddy

انوکھی پسند نا پسند رکھنے والا، خصوصاً خوراک کے معاملے میں، کسی چیز سے رغبت، کسی چیز سے چڑ۔.

friary

راہبوں کی خانقاہ۔.

furry

سمور، پوستین جیسا۔.

furriery

سمور کی اشیا تیار کرنے کا ہنر یا پیشہ۔.

farriery

نعل بندی

friday

ہفتے کا چھٹا دن، جمعہ، آدینہ۔.

faraday

برقیات: برقیروں کے ایک کمّے یا مول mole میں موجود برقی بارکی مقدار ¶ مخفف F۔.

fuddy-duddy

بَد مِزاج

فَرارِیَت

بھاگنے یا گریز کرنے کا عمل، بھاگ جانا

foudroyant

خاطَف

فَرْدِیَت

انفرادیت ، اکیلا پن.

فَرْدِیات

فرد کی جمع ؛ متفرقات ، مفرد اشعار.

good friday

جمعۃ الخیر

گُڈ فرائی ڈے

۔(انگ) مذکر۔ جمعہ کادن۔ جب حضرت عیسیٰ سولی پر چڑھائے گئے۔ خواہش کسی چیز کے لئے مستعمل ہے۔اور تقدیر میں ہوتا ہے بہر کیف ملتا ہے بلکہ۔ گرہ ستای بہ ستم میرسد۔

ferry کے لیے اردو الفاظ

ferry

ˈfer.i

ferry کے اردو معانی

اسم

  • مسافروں اور سامان کو پانی کے پار لے جانے والی کرائے کی کشتی یا ہوا ئی جہاز وغیرہ.
  • کرائے پر کشتی رانی یا جہاز رانی کی خدمت، پیشہ یا اس کے چلنے کی جگہ.

فعل

  • کشتی وغیرہ پر پانی کو عبور کرنا.
  • کشتی وغیرہ کا پانی پر سے جانا اور آنا، ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک پھیرے کرنا.
  • مسافر برداری یا بار برداری کرنا خصوصاً باقاعدہ خدمت کے طور پر.

ferry के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुसाफ़िरों और सामान को पानी के पार ले जाने वाली किराए की क्षति या हवाई जहाज़ वग़ैरा
  • किराए पर कशतीरानी या जहाज़रानी की ख़िदमत, पेशा या इस के चलने की जगह

क्रिया

  • क्षति वग़ैरा पर पानी को उबूर करना
  • क्षति वग़ैरा का पानी पर से जाना और आना, एक किनारे से दूसरे किनारे तक फेरे करना
  • मुसाफ़िर बर्दारी या बार बर्दारी करना ख़ुसूसन बाक़ायदा ख़िदमत के तौर पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ferry)

نام

ای-میل

تبصرہ

ferry

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone