تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ferret" کے متعقلہ نتائج

ferret

ایک چھوٹا قطبی بِلّاجسے بعض اوقات خرگوش یا چوہے پکڑنے کے لیے پالا جاتا ہے Mustela putorius furo.

ferreter

کمین گاہ سے نکال لینے والا

فَرْدِ تَعْلِیقَہ

ضبطیء مال کی فہرست ، قرق شدہ مال کی فہرست.

فَرْدِ تَشْخِیص

تشخیص مالگزاری کی فرد

ferrite

(مفروضہ) فیری ترشے ‭ ‫ <‎H2Fe2O4 کا ا یک نمک جس میں اکثر مقناطیسی خصوصیات ہوتی ہیں.

فَرْدِ طَلَب

تحریری مطالبہ، سرکاری تحریر جس میں سامانِ رسد کا مطالبہ ہو

فَرّاٹے دار

quick, swift

فَرّاٹے اُڑانا

بہت تیزی سے کام کرنا ، جلدی جلدی کام کرنا .

فَرّاٹے کا

quick, swift

فَرّاٹے سے

جلد جلد ، تیزی سے ، بے اٹکے، روانی کے ساتھ .

فَرّاٹے لینا

جھنڈے یا پھریرے وغیرہ کا لہرانا .

فَرّاٹا بَھرْنا

تیز دوڑنا، تیزی سے دوڑنا

فَرّاٹے بَھرنا

جھنڈے یا پھریرے وغیرہ کا ہوا میں لہرانا.

فَرّاٹے مارْنا

تیزی سے کبھی اِدھر کبھی اُدھر آنا جانا ، ایک جگہ قیام نہ کرنا .

فَرّاٹے کے ساتھ

جلد جلد ، تیزی سے ، بے اٹکے، روانی کے ساتھ .

فَرّاٹا

۱. کسی چیز کے اڑنے کی یا ہوا کے تماچوں کی آواز ، ہوا کا تیز جھونکا.

فَرّاٹے

فرّاٹا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

فَرّاٹے بَھرْتا ہے

بڑا چالاک اور چلتا ہوا ہے ، بہت تیز ہے.

federate

وفاق کے طور پر تشکیل دینا یا پانا۔.

ferret کے لیے اردو الفاظ

ferret

ˈfer.ɪt

ferret کے اردو معانی

اسم

  • ایک چھوٹا قطبی بِلّاجسے بعض اوقات خرگوش یا چوہے پکڑنے کے لیے پالا جاتا ہے Mustela putorius furo.
  • سرگرمی سے کھوج لگانے ، جستجو کرنے والا آدمی، ٹوہی، متلاشی.

فعل

  • قطبی بلّے کو ساتھ لے کر شکار کو جانا.
  • ڈھونڈنا ، کھوج لگانا.
  • (اکثر قبل out, away, about وغیرہ ) (الف) (کسی کھوہ یا میدان کو) قطبی بلّے کی مدد سے صاف کرنا (ب) (خرگوشوں وغیرہ کو ) بھگا دینا.
  • (قبل out) (رازوں یا مجرموں کا) پتہ لگانا ، سراغ لینا.

ferret के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक छोटा कुतुबी बुला जिसे बाअज़ औक़ात ख़रगोश या चूहे पकड़ने के लिए पाला जाता है Mustela putorius furo
  • सरगर्मी से खोज लगाने , जुस्तजू करने वाला आदमी, टोही, मुतलाशी

क्रिया

  • कुतुबी बल्ले को साथ लेकर शिकार को जाना
  • ढूंढना , खोज लगाना
  • (अक्सर क़बल out, away, about वग़ैरा ) (अलिफ़) (किसी खोह या मैदान को) कुतुबी बल्ले की मदद से साफ़ करना (ब) (खरगोशों वग़ैरा को ) भगा देना
  • (क़बल out) (राज़ों या मुजरिमों का) पता लगाना , सुराग़ लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ferret

ایک چھوٹا قطبی بِلّاجسے بعض اوقات خرگوش یا چوہے پکڑنے کے لیے پالا جاتا ہے Mustela putorius furo.

ferreter

کمین گاہ سے نکال لینے والا

فَرْدِ تَعْلِیقَہ

ضبطیء مال کی فہرست ، قرق شدہ مال کی فہرست.

فَرْدِ تَشْخِیص

تشخیص مالگزاری کی فرد

ferrite

(مفروضہ) فیری ترشے ‭ ‫ <‎H2Fe2O4 کا ا یک نمک جس میں اکثر مقناطیسی خصوصیات ہوتی ہیں.

فَرْدِ طَلَب

تحریری مطالبہ، سرکاری تحریر جس میں سامانِ رسد کا مطالبہ ہو

فَرّاٹے دار

quick, swift

فَرّاٹے اُڑانا

بہت تیزی سے کام کرنا ، جلدی جلدی کام کرنا .

فَرّاٹے کا

quick, swift

فَرّاٹے سے

جلد جلد ، تیزی سے ، بے اٹکے، روانی کے ساتھ .

فَرّاٹے لینا

جھنڈے یا پھریرے وغیرہ کا لہرانا .

فَرّاٹا بَھرْنا

تیز دوڑنا، تیزی سے دوڑنا

فَرّاٹے بَھرنا

جھنڈے یا پھریرے وغیرہ کا ہوا میں لہرانا.

فَرّاٹے مارْنا

تیزی سے کبھی اِدھر کبھی اُدھر آنا جانا ، ایک جگہ قیام نہ کرنا .

فَرّاٹے کے ساتھ

جلد جلد ، تیزی سے ، بے اٹکے، روانی کے ساتھ .

فَرّاٹا

۱. کسی چیز کے اڑنے کی یا ہوا کے تماچوں کی آواز ، ہوا کا تیز جھونکا.

فَرّاٹے

فرّاٹا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

فَرّاٹے بَھرْتا ہے

بڑا چالاک اور چلتا ہوا ہے ، بہت تیز ہے.

federate

وفاق کے طور پر تشکیل دینا یا پانا۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ferret)

نام

ای-میل

تبصرہ

ferret

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone