تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fenian" کے متعقلہ نتائج
fenian کے لیے اردو الفاظ
fenian کے اردو معانی
اسم
- تواریخ: آئرستان اور امریکا میں ۱۹ ویں صدی کی ایک انقلابی جماعت جو آئرستان میں برطانوی حکومت کا خاتمہ چاہتی تھی.
صفت
- اس جماعت سے متعلق.
fenian के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तवारीख़: आयरिस्तान और अमरीका में १९ वीं सदी की एक इन्क़िलाबी जमात जो आयरिस्तान में बर्तानवी हुकूमत का ख़ातमा चाहती थी
विशेषण
- इस जमात से मुताल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
fenian
تواریخ: آئرستان اور امریکا میں ۱۹ ویں صدی کی ایک انقلابی جماعت جو آئرستان میں برطانوی حکومت کا خاتمہ چاہتی تھی.
فُنُونِ جُزْئِیَّہ
جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .
فُنُونُ الْاَدَبِیَہ
ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .
finno-ugric
یورال اور التائی زبانوں کے گروہ کا جس میں فنی، ایسٹونی، لیپ اور مجری یا ہنگاری شامل ہیں.
fanny adams
عوام: برط (نیز sweet Fanny Adam) ہیچ ، کچھ بھی نہیں (بعض اوقات fuck all (رک) کے مترادف کے طور پر).
فَنّی تَرْبِیَت
سکھانے کا عمل ، فنی ریاضت ، کسی فن کی ٹریننگ ، کسی ہنر کے اصول و ضوابط سکھانے کا عمل .
فُنُونِ لَطِیفَہ
وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fenian)
fenian
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔