تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"feedback" کے متعقلہ نتائج
feedback کے لیے اردو الفاظ
feedback کے اردو معانی
اسم
- کسی تجربے وغیرہ کے نتائج کی بابت معلومات، ردّعمل-.
- برقیریات: (الف) جانے والے سگنل یا برقی اشارے کا کسی برقی دور یا چکر وغیرہ کے کسی ایک درجے سے جزوی طور پر اسی درجے یا اس سے پچھلے درجے میں واپس آنا (ب) اس طرح لوٹنے والا سگنل یا برقی اشارہ ۔.
- حیاتیات: کسی عمل یا نظام میں اس کے نتائج یا اثرات ، خصوصاً مطلوبہ اور حقیقی نتائج کے درمیان فرق کی بنا پر ترمیم یا قابو پانے کا عمل ۔.
feedback के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किसी तजुर्बे वग़ैरा के नताइज की बाबत मालूमात, रद्दामल-
- बरक़ीरयात: (अलिफ़) जाने वाले सिगनल या बर्क़ी इशारे का किसी बर्क़ी दूर या चक्कर वग़ैरा के किसी एक दर्जे से जुज़वी तौर पर इसी दर्जे या इस से पिछले दर्जे में वापिस आना (ब) इस तरह लौटने वाला सिगनल या बर्क़ी इशारा ।
- हयातयात: किसी अमल या निज़ाम में इस के नताइज या असरात , ख़ुसूसन मतलूबा और हक़ीक़ी नताइज के दरमयान फ़र्क़ की बना पर तरमीम या क़ाबू पाने का अमल ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (feedback)
feedback
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔