تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fatwa" کے متعقلہ نتائج
fatwa کے لیے اردو الفاظ
fatwa کے اردو معانی
اسم
- (اسلامی شریعت میں) کسی مسئلے میں شریعت کی رو سے لگایا جانے والا حکم [ع: فتویٰ].
fatwa के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (इस्लामी शरीयत में) किसी मसले में शरीयत की रो से लगाया जाने वाला हुक्म [ए: फ़तवा]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَتْویٰ
فقیہوں کا شرعی حکم جو کسی امر کے جواز یا عدم جواز کے بارے میں دیا جائے، عالم اور فقیہ کا قرآن اور حدیث کی روشنی میں کیا جانے والا فرمان، شرع کا حکم، مفتی کا فیصلہ کسی مسئلے کے متعلق
فَتْویٰ دینا
شرعی حکم لگانا، کسی امر کے جواز یا عدم جواز کا حکم دینا، مفتی یا پنچایت کا مذہبی قانون کے مطابق حکم دینا
فَتْویٰ پُوچْھنا
کسی امر کے جواز یا عدم جواز کے بارے میں تحریری حکم لینا، قانون شرعی کے موافق رائے لینا
فَتْویٰ حاصِل کَرْنا
فتویٰ لینا ، اسے یہ خبر پہنچی کہ اس کی بیگم طلاق کا فتویٰ حاصل کر کے جلال الدین سے جا ملی ہے تو اس نے وہیں وفات پائی .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (fatwa)
fatwa
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔