تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fail" کے متعقلہ نتائج

fail

خالی

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فَیل باز

دغا باز ، مکّار ، فریبی.

فَیل ہائی

مکّارہ ، فریبی ، حیلہ گر عورت.

فَیل بازی

دغا بازی ، مکّاری ، حیلہ سازی.

فَیل ہایا

مکّار ، فریبی ، حیلہ گر.

فَیل لانا

مکر کرنا ، مکاری کرکے دوسروں کو پریشان کرنا.

فَیل کَرْنا

عیّاری کرنا ، مکّاری کرنا.

فَیل بَھرْنا

مکّاری کرنا ، دھوکا کرنا .

فَیل گانٹْھنا

مکر کرنا ، بھگل گانٹھنا ، جل کھیلنا.

faille

قَدرے چَمکِيلا

فَیلی

مکّار ، فریبی ، چال باز ؛ ہنگامہ کرنے والا ، غل مچانے والا.

فَیلْیا

فیلی، مکّار، دغا باز

failure

ناکامی

failed

ناکام

فَال

نیک و بد امر کا شگون، شگون

fill

گھیرْنا

fall

پَچَھڑْنا

fil

سابقہ بمعنی دھاگہ

فَیلْسوفی

مکّاری، عیّاری، چالاکی

فَیلْیاہی

فیل ہائی ، مکّار ، فریبی.

فِیل

ہاتھی، خشکی پر رہنےوالا سب سے بڑا حیوان

failing

قاصِر

فَیلْیَہ

رک : فیلیا.

فَیلَقُوس

سکندر اعظم کے باپ کا نام نیز ایک قسم کا پتّھر جو دن میں رنگ بدلتا رہتا ہے کبھی سرخ کبھی زرد ہوجاتا ہے.

فِعْل

کام، عمل

فَیلَم

گرانڈیل آدمی ؛ آدمی جس کی پیشانی بڑی ہو اور سر کے بال بہت زیادہ ہوں.

فَیلْسوفِیَت

حکمت ، دانائی ، دانش نیز فلسفہ.

فَلاح

رُستگاری، نجات

fellah

مصری کسان [ع: فلّاح].

فَلّاح

کاشتکار، کسان، مزارع

فَلَک

آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فی الْواقِع

فی الحقیقت، حقیقت میں، درحقیقت، واقعی

فی الْواقِعَہ

رک : فی الواقع.

فِی الْواقِعِی

رک : فی الواقع.

فی الْبَدِیہْہ

بے سوچے، فوراً، ارتجالاً، بغیر توقف، بر محل

فی الوَقْت

فی الفور، فوراً، ابھی، اسی وقت، دورِ حاضر میں، آج کل

فی الْبَدِیہہ تَقْرِیر

وہ تقریر جس کی تیاری پہلے سے نہ کی گئی ہو.

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فِیل نَشِیں

ہاتھی پر بیٹھنے والا ؛ (مجازاً) صاحبِ حیثیت ، امیر شخص.

فی الْحَقِیقَت

بے شک، سچ مچ، یقیناً، اصل میں واقعی، حقیقت میں

fall away

حَمايَت نا کرنا

fall(like fruit)

ٹَپَکْنا

fall short

نا کافی ہونا

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فال کی کَوڑِیاں مُلّا کو حَلال

مشقّت کی اُجرت جائز ہے ؛ مفت کا قلیل مال لے لینا جائز ہے

فی البَدِیہْہ گو

तुरंत बिना सोचे कविता करनेवाला, आशुकवि, बिना सोचे बोलने- वाला, उपस्थित वक्ता।।

fall behind

پِيچھے رِہ پَڑنا

فِعْل باز

فریبی ، عیّار.

فِیل دَنداں

ivory, with elephant like teeth

feel ashamed

جھینپْنا

fall in love

جی

فِیل دَر

ہاتھی کو پھاڑ دینے والا ؛ (مجازاً) نہایت طاقتور.

فال گوئی

فال دیکھنے اور بتانے کا کام یا پیشہ

فِیل سا ڈِیل بَڑھانا

بہت موٹا ہو جانا.

فِیل گوش

خوشہ دار پھل والی ایک بُوٹی جس کے پتے لبلاب کبیر کے مشابہ ہوتے ہیں ، لوف.

fley

ڈَرانا

fail کے لیے اردو الفاظ

fail

feɪl

fail کے اردو معانی

  • خالی جانا
  • ہارنا
  • ناکام ہونا

fail के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ख़ाली जाना
  • हारना
  • नाकाम होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fail)

نام

ای-میل

تبصرہ

fail

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone