تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eyelet" کے متعقلہ نتائج
eyelet کے لیے اردو الفاظ
eyelet کے اردو معانی
اسم
- بول چال: چھید، ناکہ ، سوراخ جس میں ڈوری یا دھاگا وغیرہ گزارا جائے ۔.
- اس کے اندر جڑا ہوا دھات کا حلقہ ۔.
- چھوٹی آنکھ ،مہین عضو بصارت خصوصاً تتلی کے پر پر بنی ہوئی آنکھ (قب : EYE اسم ۱۱ الف).
- تاکنے ، نشانہ لینے کے لیے بنا ہوا سوراخ ، دیدبان ۔.
فعل
- آنکھیں دینا ، آنکھیں بنانا ، سوراخ ڈالنا ، بُند کیاں ڈالنا ۔.
eyelet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: छेद, नाका , सूराख़ जिस में डोरी या धागा वग़ैरा गुज़ारा जाये ।
- इस के अंदर जुड़ा हुआ धात का हलक़ा ।
- छोटी आँख ,मुहीन उज़ू बसारत ख़ुसूसन तितली के पर पर बनी हुई आँख (कब : EYE इस्म ११ अलिफ़)
- ताकने , निशाना लेने के लिए बना हुआ सूराख़ , दीदबान ।
क्रिया
- आँखें देना , आँखें बनाना , सूराख़ डालना , बुनद कयां डालना ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (eyelet)
eyelet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔