تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eyed" کے متعقلہ نتائج
eyed کے لیے اردو الفاظ
eyed کے اردو معانی
اسم
- آنکھ
- نین
- دیدہ
- چشم
- نیتر
- لوچن
- دیکھنے کی طاقت
- ادراک
- آنکھ
- بصیرت
- بینائی
- نظر
- آنکھ
- نگاہ
- بصارت
- درشٹ
- نظر رائے
- قیاس
- روبرو
- سامنا
- حاضری
- مقابلہ
- حضوری
- موجودگی
- نگاہ
- لحاظ
- احتیاط
- غور
- ملاحظہ
- خیال
- پاس
- چہرہ
- صورت
- شکل
- ہیئت
- رخ
- منظر
- دھیان
- نگاہ بانی
- خبرداری
- چوکسی
- وہ چیز جو آنکھ جیسی ہے
- 10 چھید
- روزن
- سوراخ
- ناکا
- 11 تکمہ
- چھلا
- حلقہ
- 12 بندکی
- بوند
- چتی
- چھینٹ
- داغ
- 13 کوپل
- شکوفہ
- آنکھ
- 14 نشانہ
- چاند
- تارا
- آنکھ
- 15 مقابلہ
- سامنا
- بچہ
- جھول
- پٹھا
- عین
- چشم
- آنکھ
- آنکھ کا ڈھیلا کھوپری کے سوراخ میں رکھا ہوتا ہے اور عصب بصری کے ذریعے براہ راست دماغ سے مِلا ہوتا ہے
- آنکھ
- چَشَم
- عَين
- دِيدہ
- عُضوِ باصرہ
صفت
- دِيدہ
- ديکھا ہُوا
- دِکھائی دِيا ہُوا
- نَظَر سے گُزرا ہُوا
- آنکھوں کے آگے آيا ہُوا
فعل
- دیکھنا
- لحاظ کرنا
- نگاہ کرنا
- نظر کرنا
- نظر یا نگاہ میں رکھنا
- آئی
- آنکھ
- چشم
eyed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आँख
- नैन
- दीदा
- चशम
- नेत्र
- लोचन
- देखने की ताक़त
- इदराक
- आँख
- बसीरत
- बीनाई
- नज़र
- आँख
- निगाह
- बसारत
- दृष्ट
- नज़र राय
- क़ियास
- रूबरू
- सामना
- हाज़िरी
- मुक़ाबला
- हुज़ूरी
- मौजूदगी
- निगाह
- लिहाज़
- एहतियात
- ग़ौर
- मुलाहिज़ा
- ख़्याल
- पास
- चेहरा
- सूरत
- शक्ल
- हैयत
- रुख़
- मंज़र
- ध्यान
- निगाह बानी
- ख़बरदारी
- चौकसी
- वो चीज़ जो आँख जैसी है
- 10 छेद
- रौज़न
- सूराख़
- नाका
- 11 तुक्मा
- छल्ला
- हलक़ा
- 12 बिन्दकी
- बूँद
- चित्ती
- छींट
- दाग़
- 13 कोप्पल
- शकोफ़ा
- आँख
- 14 निशाना
- चांद
- तारा
- आँख
- 15 मुक़ाबला
- सामना
- बच्चा
- झूल
- पट्ठा
- ऐन
- चशम
- आँख
- आँख का ढीला खोपरी के सूराख़ में रखा होता है और असब बस्री के ज़रीये बराह-ए-रास्त दिमाग़ से मिला होता है
- आँख
- चश्म
- ऐन
- दीदा
- उज़्व-ए-बासिरा
विशेषण
- दीदा
- देखा हूवा
- दिखाई देव हूवा
- नज़र से गुज़रा हूवा
- आँखों के आगे आया हूवा
क्रिया
- देखना
- लिहाज़ करना
- निगाह करना
- नज़र करना
- नज़र या निगाह में रखना
- आई
- आँख
- चशम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَوعِیَۂ دَمَوِیَہ
وہ رگیں جن میں خون دوڑتا ہے ، (انگریزی) Blood vessels ، (ہڈیاں) عضلات کے ذریعے حرکت کرتی ہیں جن میں اوعیۂ دمویہ اور اعصاب ہوتے ہیں.
دیرآیَد دُرَسْت آیَد
فارسی کہاوت اُردو میں مستمعل، جو کام دیر میں ہوتا ہے وہی ٹِھیک ہوتا ہے، جو نتائج تاخیر سے نکلیں وہی اچھے ہوں گے
ہَر چہ بَزَبان آیَد بَزِیاں آیَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو بات زبان سے نکلتی ہے وہ نقصان بھی پہنچاتی ہے ، بات سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے ورنہ بعد میں پچھتانا پڑتا ہے ۔
چُوں قَضا آیَد طبیب اَبْلَہ شَوَد
جب موت آتی ہے طبیب اندھا ہو جاتا ہے یعنی جب موت کا وقت آجاتا ہے تو طبیب کی بھی عقل ناکارہ ہو جاتی ہے، موت کا کوئی علاج نہیں اس وقت حکیم بھی بے وقوف بن جاتا ہے
ہَر چَہ زُود آیَد دیر نَپایَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز جلد آتی ہے وہ دیر تک نہیں ٹھہرتی ؛ جو کام جلدی میں کیا جائے وہ دیرپا نہیں ہوتا
صَید را چُوں اَجَل آیَد سُوئے صَیّاد رَوَد
شکار کی جب موت آتی ہے تو شکاری کی طرف جاتا ہے، جب موت کا وقت آتا ہے کچھ بس نہیں چلتا
ہَر چَہ دَر دِل فَرُود آیَد دَر دِیدَہ نِکو نَمایَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز دل میں سما جاتی ہے وہ آنکھ کو بھلی معلوم ہوتی ہے ؛ جس چیز سے ہمارے دل کو کچھ لگاؤ ہوتا ہے وہ ہم کو اچھی معلوم ہونے لگتی ہے
چَرا کارے کُنَد عاقِل کہ باز آیَد پَشیمانی
عقل مند کہ ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس کا نتیجہ ندامت ہو.
تَق٘وِیمِ پارِینَہ بَکار نَمی آیَد
پرانی جنتری کسی کام نہیں آتی ، فضول چیز کو سن٘بھال کر رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں
قَدْرِ عافِیَت کَسے دانَد کہ مُصِیبَتے گِرفْتار آیَد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اچھائی کی قدر وہ جانتا ہے جو کسی مصیبت میں گرفتار ہوچکا ہو .
ہَر چَہ دَر دیگ اَسْت دَر کَفچَہ می آیَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو کچھ دیگ میں ہے وہ کفچے یا چمچے میں آئے گا ؛ جو اصلیت ہوتی ہے ظاہر ہوکر رہتی ہے ؛ جو دل میں ہے وہی زبان سے بھی ظاہر ہوتا ہے
دَر طَرِیقََت پَر چہ پیش سالِک آیَد خَیرِ اوست
دروپشی میں جو حالت بھی پیش آئے وہی اُس کے لیے اچھی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (eyed)
eyed
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔