تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"exhaust" کے متعقلہ نتائج

exhaust

صرف کر ڈالنا، اٹھا ڈالنا، تمام کر دینا۔.

exhaustless

نَہ تَھکنے والا

exhauster

تَمَام کَرنے والا

exhausted

آبْلَہ پا

exhaustive

مکمل، کامل، محیط۔.

exhaustpipe

نلی، جو بھاپ بیلن سے ہوا میں لے جاتی ہے

exhaustible

خَتَم ہو جَانے والا

exhausting

تھکا دینے والا

exhaust کے لیے اردو الفاظ

exhaust

ɪɡˈzɔːst

exhaust کے اردو معانی

فعل

  • صرف کر ڈالنا، اٹھا ڈالنا، تمام کر دینا۔.
  • (عموماً بصورتexhausted صف یا exhausting صف) تھکا ڈالنا۔.
  • (کسی موضوع کا احاطہ کرنا، مطالعے یا توضیح وتعارف کا حق ادا کرنا، تکمیل و استیعاب سے کام لینا۔.
  • (اکثر قبلof ) خالی کرنا (برتن وغیرہ کو).

اسم

  • (الف) انجن میں سے احتراق کے بعد نکلنے والی فاضل گیس وغیرہ (ب) (نیزexhaust-pipe) ان کی نکاسی کا ذریعہ، چمنی، نلکی وغیرہ (ج) گیسوں وغیرہ کے اخراج کا عمل، اخراج، نکاسی۔.
  • (الف) نیم خلا پیدا کر کے ہوا کو باہر کی طرف کھینچنے کا عمل (ب) اس کا ذریعہ، پنکھا وغیرہ۔.

exhaust के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • सिर्फ़ कर डालना, उठा डालना, तमाम कर देना।
  • (उमूमन बसूरतexhausted सफ़ या exhausting सफ़) थका डालना।
  • (किसी मौज़ू का अहाता करना, मुताले या तौज़ीह वतारफ़ का हक़ अदा करना, तकमील-ओ-इस्तीआब से काम लेना।
  • (अक्सर क़बलof ) ख़ाली करना (बर्तन वग़ैरा को)

संज्ञा

  • (अलिफ़) इंजन में से एहतिराक़ के बाद निकलने वाली फ़ाज़िल गैस वग़ैरा (ब) (नीज़exhaust-pipe) इन की निकासी का ज़रीया, चिमनी, नलकी वग़ैरा (ज) गेसों वग़ैरा के इख़राज का अमल, इख़राज, निकासी।
  • (अलिफ़) नियम ख़ला पैदा कर के हुआ को बाहर की तरफ़ खींचने का अमल (ब) इस का ज़रीया, पंखा वग़ैरा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

exhaust

صرف کر ڈالنا، اٹھا ڈالنا، تمام کر دینا۔.

exhaustless

نَہ تَھکنے والا

exhauster

تَمَام کَرنے والا

exhausted

آبْلَہ پا

exhaustive

مکمل، کامل، محیط۔.

exhaustpipe

نلی، جو بھاپ بیلن سے ہوا میں لے جاتی ہے

exhaustible

خَتَم ہو جَانے والا

exhausting

تھکا دینے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (exhaust)

نام

ای-میل

تبصرہ

exhaust

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone