تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"evolution" کے متعقلہ نتائج
evolution کے لیے اردو الفاظ
evolution کے اردو معانی
اسم
- تدریجی ترقی خصوصاً کسی سادہ شکل سے زیادہ پیچیدہ یا پختہ تر شکل کی طرف، عملِ ارتقا۔.
- انواعِ حیات کے ابتدائی شکلوں سے ترقی کرنے کا عمل بطور نظریۂ ارتقا۔.
- واقعات، نکات وغیرہ کا سلسلہ وار رونما ہونا یا پیش کیا جانا:
- فوجی دستوں یا جہازوں کی ترتیب میں تبدیلی۔.
- گیس، حرارت وغیرہ کا اخراج۔.
- نکاس کی راہ، کشادگی۔.
- کسی کنڈلی کا کھلنا، قوس کا کھنچنا۔.
- ریاضی: کسی عدد کا جذر نکالنا (قب: INVOLUTION).
evolution के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तदरीजी तरक़्क़ी ख़ुसूसन किसी सादा शक्ल से ज़्यादा पेचीदा या पुख़्ता तर शक्ल की तरफ़, अमल-ए-इर्तिक़ा।
- वाक़ियात, नकात वग़ैरा का सिलसिला वार रौनुमा होना या पेश किया जाना
- फ़ौजी दस्तों या जहाज़ों की तर्तीब में तबदीली।
- गैस, हरारत वग़ैरा का इख़राज।
- निकास की राह, कुशादगी।
- किसी कुंडली का खुलना, क़ौस का खिंचना।
- रियाज़ी: किसी अदद का जज़र निकालना (कब: INVOLUTION)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (evolution)
evolution
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔