تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"equation" کے متعقلہ نتائج
equation کے لیے اردو الفاظ
equation کے اردو معانی
اسم
- مقابلہ، موازنہ کرنے ، ملانے یا برابر کرنے، برابرلانے یا مساوی بنانے کا عمل۔.
- ریاضی: مساوی، ہم مقدار بتانے کی صورت جو نشان = سے ظاہر کی جاتی ہے، مساوات۔.
- کیمیا: مثمولہ اجزا کی علامات کے ذریعے کیمیائی ردّ عمل کو ظاہر کرنے کا فارمولا۔.
equation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुक़ाबला, मुवाज़ना करने , मिलाने या बराबर करने, बराबर लाने या मुसावी बनाने का अमल।
- रियाज़ी: मुसावी, हम मिक़दार बताने की सूरत जो निशान = से ज़ाहिर की जाती है, मुसावात।
- कीमिया: मसमोला अजज़ा की अलामात के ज़रीये कीमीयाई रद्द अमल को ज़ाहिर करने का फ़ार्मूला।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
schrödinger equation
طبیعیات: ایک تفرقی مساوات جو کوانٹم میکانیات میں ذرّے کے موجی تفاعل کے سلسلے میں استعمال ہوتی ہے [ آسٹریائی طبیعی ماہر اَرون شروڈنگر، م: ۱۹۶۱ء کے نام پر].
diophantine equation
ریاضی: دیا فنطسی تحلیل، ایک جبری مساوات جس میں سالم سر ضربی اعداد شامل ہوں جن کے لیے سالم یا غیر کسری عمل درکار ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (equation)
equation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔