تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"environment" کے متعقلہ نتائج

ماحول

گردوپیش، گرد و نواح، ارد گرد، معاشرتی، ثقافتی یا جغرافیائی حالات جس میں کوئی شخص رہتا ہے

ماحولِ کار

ماحَول دوسْت

ماحَول دُشْمَن

ماحَولِیاتی

ماحولیات سے منسوب، ماحولیاتی، آب و ہوا سے متعلق

ماحَولِیات

علم ماحولیات، حیاتیات کی ایک شاخ جس میں جانداروں کا ایک دوسرے اور ماحول کے مابین تفاعل کا مطالعہ کیا جاتا ہے، حیاتیات کی ایک شاخ جس میں اجسام نامی اور ان کے ذی روح اور غیر ذی روح مجموعی ماحول کے مابین روابط کا مطالعہ کیا جاتا ہے

ماحَولِیاتی تَبدیلی

مُخاصِمانَہ ماحَول

مخالف ماحول ، مخالفت یا دشمنی کی فضا

مُعاشَرَتی ماحَول

معاشرے کا ماحول ، حالات زندگی ۔

مُتَصَوِّفانَہ ماحَول

رک : متصوفانہ فضا ۔

رَنْگِینیِٔ ماحَول

نا مُساعِد ماحَول

ماحول، جو سازگار نہ ہو، ناموافق حالات

قُدْرَتی ماحَول

فطری چیزوں ، ہوا ، موسم ، پانی ، زمین ، پودوں وغیرہ پر مشتعمل فضا .

مَجلِسی ماحَول

سماجی معاشرت، اجتماعی زندگی

طِلِسْماتی ماحَول

پُراسرار فضا ، حیران کُن فضا ، عجیب و غریب ماحول.

تَلْبِیسِ ماحَول

(نفسیات) ماحول میں مشابہت پیداکرنا جودراصل کیفیت نہ ہو لیکن بظاہر اختیار یا ظاہر کیا جائے.

environment کے لیے اردو الفاظ

environment

رائے زنی کیجیے (environment)

نام

ای-میل

تبصرہ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words