تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"entail" کے متعقلہ نتائج
entail کے لیے اردو الفاظ
entail کے اردو معانی
فعل
- لازم، شامل، ناگزیر ہونا:
- قانون: (ورثہ، ترکہ جائیداد وغیرہ) کو اس طرح چھوڑ کر جانا کہ خاندان کے اندر ہی رہے۔.
- (عموماً قبل on ) (کسی شے کو) حتمی طور پر ہبہ کرنا۔.
اسم
- قانون: متروکہ املاک جو وقف علی الاو لا د ہو۔.
- اس املاک کی وراثت۔.
entail के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- लाज़िम, शामिल, नागुज़ीर होना
- क़ानून: (विरसा, तरिका जायदाद वग़ैरा) को इस तरह छोड़कर जाना कि ख़ानदान के अंदर ही रहे।
- (उमूमन क़बल on ) (किसी शैय को) हतमी तौर पर हिबा करना।
संज्ञा
- क़ानून: मतरूका इमलाक जो वक़्फ़ अली अलाव लाद हो।
- इस इमलाक की विरासत।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِنْٹیلی جینْس
(لفظاً) عقل، فہم ، ذکاوت، جودت، فراست، (مراداً) جاسوسی کا کام، سراغرسانی کا محکمہ، خفیہ پولیس کا ایک شعبہ.
وَن ٹُو آل
(انگریزی فقرہ اُردو میں مستعمل) ُکل کے ُکل ، شروع سے آخر تک ، سب کے سب ، اوپر سے لے کر نیچے تک
antelope
ثوری نسل کا افریقی ہرن، دبلا،طویل، شاندار اور تیز رفتار، عمودی سینگوں والا، اس کی کئی قسمیں ہیں مثلاً غزال، نُویا اسب ہرن، امپالا۔.
unit-linked
اکائی یا یو نٹ منسلک (پالسی، ذاتی کا روباری حصص منصو بے وغیرہ کے حوالے سے ) جس کا منافع ان اکائیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو سے منسلک ہو جنھیں سرمایہ کاری فنڈز میں سے کسی ایک کومنتخب کر کے خریدا گیا ہو۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (entail)
entail
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔