تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"emirate" کے متعقلہ نتائج

emirate

امیر کی عملداری، امارت.

عِمارَتی

عمارت کا، عمارت سے متعلق، مکان، گھر، دوکان یا کوئی بھی تعمیر جو دیواروں اور چھتوں پر مشتعمل ہو اس سے متعلق

اَمْرِتا

رک: امرت

اِمَرْتی

ماش کے آٹے کی گول بل دار کناروں کی ایک مٹھائی جو جلیبی کی طرح تیار کی جاتی ہے

immediate

بَہ راہِ راسْت

اِمْرَوتی

پانی کے پائپ یا ہکا کے اوپری سرے جہاں تمباکو کا پیالہ رکھا جاتا ہے

عِمارَتی لَکْڑی

وہ خاص قسم کی لکڑی جو عمارت بنانے میں استعمال کی جاتی ہے .

عِمارَتی گَز

معماری گز ، معماروں کا مروجہ قدیم گز جو انگریزی گز سے بقدر چار انچ چھوٹا یعنی ۳۲ انچ کا ہوتا ہے .

اِمارَتِ بَحْر

admiralship

اِمارَتِ بَحْرِی

وہ محکمہ جو بحری افواج کا انتظام کرتا ہے

ہَر کِہ آمَد عِمارَتِ نَو ساخْت، رَفْت و مَنزِل بَہ دِیگَرے پَرداخت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو آیا اس نے ایک نئی عمارت بنائی وہ چلاگیا اور مکان کسی اور کا ہو گیا ، ہر ایک شخص اپنے ہی خیال کے مطابق کام کرتا ہے نیز نیا حاکم نیا حکم جاری کرتا ہے ؛ ہر شخص اپنی فہم کے مطابق کام کرتا ہے

emirate کے لیے اردو الفاظ

emirate

ˈem.ɪ.rət

emirate کے اردو معانی

اسم

  • امیر کی عملداری، امارت.

emirate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अमीर की अमलदारी, इमारत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

emirate

امیر کی عملداری، امارت.

عِمارَتی

عمارت کا، عمارت سے متعلق، مکان، گھر، دوکان یا کوئی بھی تعمیر جو دیواروں اور چھتوں پر مشتعمل ہو اس سے متعلق

اَمْرِتا

رک: امرت

اِمَرْتی

ماش کے آٹے کی گول بل دار کناروں کی ایک مٹھائی جو جلیبی کی طرح تیار کی جاتی ہے

immediate

بَہ راہِ راسْت

اِمْرَوتی

پانی کے پائپ یا ہکا کے اوپری سرے جہاں تمباکو کا پیالہ رکھا جاتا ہے

عِمارَتی لَکْڑی

وہ خاص قسم کی لکڑی جو عمارت بنانے میں استعمال کی جاتی ہے .

عِمارَتی گَز

معماری گز ، معماروں کا مروجہ قدیم گز جو انگریزی گز سے بقدر چار انچ چھوٹا یعنی ۳۲ انچ کا ہوتا ہے .

اِمارَتِ بَحْر

admiralship

اِمارَتِ بَحْرِی

وہ محکمہ جو بحری افواج کا انتظام کرتا ہے

ہَر کِہ آمَد عِمارَتِ نَو ساخْت، رَفْت و مَنزِل بَہ دِیگَرے پَرداخت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو آیا اس نے ایک نئی عمارت بنائی وہ چلاگیا اور مکان کسی اور کا ہو گیا ، ہر ایک شخص اپنے ہی خیال کے مطابق کام کرتا ہے نیز نیا حاکم نیا حکم جاری کرتا ہے ؛ ہر شخص اپنی فہم کے مطابق کام کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (emirate)

نام

ای-میل

تبصرہ

emirate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone