Search results
Saved words
Showing results for "ell"
Urdu words for ell
ell के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तवारीख़: नाप का एक क़दीम पैमाना तक़रीबन ४५ इंच के बराबर ।
ell کے اردو معانی
اسم
- تواریخ: ناپ کا ایک قدیم پیمانہ تقریباً ۴۵ انچ کے برابر ۔.
Related searched words
ellipsoid
ایسی ٹھوس شکل جس کے تمام سطحی حصّے جو ایک محور پر مبنی ہوں دائرے ہوں ، اور دوسری تمام سطحیں بیضوی یا ترخیمے، ہلیلی مجسم۔.
ellipsis
کسی جملے میں سے الفاظ حذف کردینا، جو اسے مکمل کرنے یا با معنی بنانے کے لیے ضروری ہوں، تخفیف عبارت۔.
allaah hii allaah
سبحان اللہ ،کیا کہنا ، ماشائ اللہ بے حد و بے انتہا (تحسین و توصیف میں مبالغے مے موقع پر).
alla.D
(سواری) گھوڑے کا کم عمر بچہ جس کے لیے گلے یا پیر میں رسی نہ باندھی گئی ہو اور کھلا پھرتا ہو ، بچھیرا.
allaah hai
خدا ہی چاہے تو ایسا ہو، بجز خدا اور کسی کے بس کا کام نہیں، شاید ایسا ہوجائے (مایوسی، بیکسی اور بے بسی کے موقع پر مستعمل)
alla.Dh
(سواری) گھوڑے کا کم عمر بچہ جس کے لیے گلے یا پیر میں رسی نہ باندھی گئی ہو اور کھلا پھرتا ہو ، بچھیرا.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (ell)
ell
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone