تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ekka" کے متعقلہ نتائج
ekka کے لیے اردو الفاظ
ekka کے اردو معانی
اسم
- ہندستانی یکہ، ایک سواری جس میں ایک گھوڑا جوتا جاتا ہے.
ekka के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हिंदुस्तानी यक्का, एक सवारी जिस में एक घोड़ा जोता जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِکّے چڑھ کے جہاں جائے، پیسے دے کے دھکے کھائے
اکے کی سواری کی مذمت کہ پیسے خرچ کر کے تکلیف اٹھانی پڑتی ہے
اَڑْکا
پیتل یا تانبے کا چھوٹا سکہ (دس کاس یا مدراسی سکے فَنَم کے آٹھویں حصے کے مساوی)، جو جنوبی ہند میں کچھ عرصے پہلے تک رائج تھا (جب کہ ایک کاس روپے کے ۹۸۰ ویں حصے کے برابر ہوتا تھا)
آڑْكا
(پارچہ بافی) وہ چوبی ڈنڈا، جو دری كے تانے كی بلی كا كھنْچاؤ محكم كرانے والی رسی كے بند میں البیٹ دینے كے لئے لگایا جاتا ہے
اُکْڑو
تلوں پر بیٹھنے کا وہ انداز جس میں زانو پیٹ سے گھٹنے سینے سے اور ایڑیاں پنڈلیاں رانوں سے ملی رہیں
عَقِیقَہ
وہ بال جو بچّے کے سر پر ماں کے پیٹ میں پیدا ہوجاتے ہیں ؛ مسلمانوں میں ایک رسم جو بچّے کی پیدائش کے ساتویں دن منائی جاتی ہے جس میں بچّے کے سر کے بال منڈوا کر ان کی ہم وزن چاندی خیرات کی جاتی ہے ، بچّے کانام رکھاجاتا ہے اور لڑکا ہو تو دو بکرے اور لڑ کی ہوتو ایک بکرا ذبح کر کے گوشت کا ایک حصّہ غریبوں کو خیرات کرتے ہیں اور باقی گھروالوں اور رشتہ داروں میں تقسیم کرتےہیں یا پکا کر ضیافت کرتے ہیں ، مونڈن .
اَنکْڑی
(چونا سازی) ایک قسم کا مٹیار کنکر، جو کھدان سے مٹی میں ملا ہوا نکلتا ہے اور جو پختہ سڑکیں بنانے کے کام میں لایا جاتا ہے (اس کو بھثی میں پکا کر ایک قسم کی سفیدی بنائی جاتی ہے جو پرسرو کہلاتی ہے)، انگنا
ایک کا مُنْہ شَکَّر سے بَھرا جاتا ہے، سَو کا مُنْہ خاک سے نہیں بَھرا جاتا
کم آدمیوں کی اچھے سے خاطر تواضع کی جا سکتی ہے، ایک شخص کی خبر گیری اچھی طرح ہو سکتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ekka)
ekka
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔