تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eager" کے متعقلہ نتائج
eager کے لیے اردو الفاظ
eager کے اردو معانی
- گَرْم
- مُشْتاق
- راغِب
- ساعی
eager के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गर्म
- मुश्ताक़
- राग़िब
- सा'ई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَگیر
(کاشتکاری) اناج کی بالیں جو کٹائی سے پہلے تھوڑی سی توڑ کر زمیندار کو رسماً بطور نذر پیش کی جاتی ہیں.
egger
سوئی لاروا Lasiocampidae کے خاندان کا کوئی بیضوی کوئے والا ، پتنگا ، خصوصاً Lasiocampa quercus ۔.
اَنگوُر
فالسے سے بڑا اور خوبانی سے چھوٹا ایک گول یا قدرے بیضاوی مشہور میوہ، سبز یا گہرا کاسنی رنگ، چھوٹا گول بے تخم جسے سکھا کر کشمش کہتے ہیں، اور بڑا قدرے بیضاوی تخمدار جو سوکھ کر منقیٰ کہلاتا ہے، مویز
اَنگَد
شیر یا مگرمچھ کے من٘ھ کی شکل کا بنا ہوا بازو پر پہننے کا طلائی کڑا، بازوبند، ایک کڑوا جو بازو پر پہنا جاتا ہے
اگر کوہ ٹلے تو ٹلے، نہ ٹلے فقیر
پہاڑ بھلے ہی اپنی جگہ سے ہٹ جائے لیکن فقیر نہیں ہٹتا، وہ بھیک لے کر ہی دروازہ چھوڑتا ہے
اَگَڑ بادشاہ
' گیندکا ایک کھیل (جس کی صورت یہ ہوتی (کم سے کم) چار کھلاڑی کسی دیوار سے ملی ہوئی زمین پر تقریباً چار ہاتھ کی چوکور لکیر بناتے ہیں ، پھر ایک ٹھیکری اٹھا کر کسی لڑکے کو شور بناتے یہیں ، چور گھیرے میں دیوار کے پاس کھڑا ہوجاتا ہے باقی لڑکے گھیرے کے باہر رہتے ہیں . باہر والا ایک لڑکا دیوار مین زور سے گیند مارتا ہے ، اگر گیند وہاں سے اچھل کر گھیرے سے باہر کے لڑکوں کو مل گئی تو وہ گیند چور لڑکے کو مارتے ہیں ، اور گیند گھیرے کے اندر گری یا چور نے دبوچ لی تو باہر والوں کو مارتا ہے ، اور باہر والے اس کی چوٹ سے بچتے ہیں ، جس کے وہ گیند لگ جاتی ہے وہی چور ہو جاتا ہے اور پہلا گھیرے سے نکل کو باہر والوں میں شامل ہوجاتا ہے
اَگَر دان
وہ ظرف جس میں بنے ہوئے سوراخوں میں اگر بتیاں لگائی جاتی ہیں، وہ برتن جس میں آگ روشن کر کے اگر جلاتے ہیں
اَگور بَٹائی
مالک اور کاشتکار کے درمیان پیداوار کی تقسیم ؛ فصل کے رکھوالے کی اجرت کی مالک اور کاشتکار کے درمیان حصہ رسدی تقسیم؛ ہر ایک فریق کا کھیت میں پہرا مقرر کرنے کا عمل تا کہ فصل دوسرا نہ لے جائے.
اَگَر کی بَتّی
وہ بتی جو اگر کے برادے میں اور خوشبودار چیزیں ملا کر بنائی جاتی ہے، گھروں اور محفلوں میں ہوا صاف اور خوشبودار کرنے کے لئے جلاتے ہیں
اَنگْڑائی
سستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جاکر جسم کو تاننے کا عمل، جسم کا ایک فطری عمل جو تساہلی اور تھکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہے اور جس کے نتیجہ میں سارا بدن کچھ لمحہ کے لیے اینٹھ یا اکڑ یا پھیل جاتا ہے
اَنگُور باندھنا
(زخم وغیرہ کا) اندمال کے قریب ہونا، زخم کے اوپر سرخ دانہ دار گوشت کا ابھر آنا، کھرنڈ پڑنے لگنا
اَنْگور کھٹّے ہیں
(ناکامی وغیرہ سے) کھسیانا ہوکر اُس چیز کو برا کہنا جس کے حصول کی کوشش میں ناکامی ہوئی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (eager)
eager
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔