تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dupe" کے متعقلہ نتائج
dupe کے لیے اردو الفاظ
dupe کے اردو معانی
- اندھا کرنا
dupe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अंधा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُوپَٹّے کو مُنہ کی اوٹ کَرْنا
گھون٘گھٹ نکالنا ، دوپٹّے کو من٘ھ کے آگے کرنا تاکہ من٘ھ کسی کو نظر نہ پڑے
دو پَلْڑی ٹوپی
دو یا کھوں کی نصف دائرے کی شکل کی ٹوپی جو سر پر چپک جاتی ہے ، ہربلی اور نواح لکھنو میں اس کا بہت رواج ہے.
دو پَتّی
(تاش بازی) سادہ طریقہ پر دو کھلاڑیوں کے درمیان کھیل . اس میں ایک پتّا (این٘ٹ کی دُکّی) خارج کر دیا جاتا ہے اور اکیاون پتّوں سے کھیلا جاتا ہے جس کھلاڑی کے پاس بڑی قدر کے سب رن٘گوں کے پتّے ہوتے ہیں وہ جِیت میں رہتا ہے . کھیل آفتاب سے شروع ہوتا ہے یعنی جس کے پاس آفتاب ہوتا ہے وہ اس سے کھیل شروع کرتا ہے
دوپَہَر پَہلے
صبح کے وقت ، دوپہر سے پہلے ، رات کے بارہ بجے سے لے کر دن کے بارہ بجے تک کا وقت ، قبلِ زوال
دوپَہْری بَجْنا
دوپہر کی نوبت بجنا ، پُرانےزمانے میں دوپہر گُزرنے پر امیروں کے گھروں پر نوبت بجا کرتی تھی
دُوپَٹّا ڈَھلْنا
اوڑھنی کا اپنی جگہ سے نیچے کی طرف سرکنا ، دوپٹے کا سینہ یا سر سے ہٹ جانا، بے خبری ہونا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dupe)
dupe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔