تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"distil" کے متعقلہ نتائج

distil

کَشِید

ڈِسْٹِل واٹَر

آبِ مُقَطّر ، قرنبیق کے ذریعہ بھاپ بنا کر صاف کیا ہوا پانی ، کشیدہ پانی جو ادویات اور موٹر کی بیٹری وغیرہ کے کام آتا ہے.

distillery

آبْ کاری

distiller

آبْ کار

distal

تشریح الاعضا: جسم کے مرکزی حصّے سے دوری پر واقع ،بعیداز قلب ،سرے کا ۔.

ڈِسْٹِلَری

شراب کا کارخانہ ، بھٹی جہاں شراب کشید کی جاتی ہے.

distillate

کشید کا حاصل، کشیدہ۔.

distillable

قابلِ کَشید

distillatory

آبکاری کے متعلق

distillation

تقطیر کا عمل یا حاصل ۔.

دیسی تیل

روغنِ سرسوں ، لائی یا تل کا تیل ، ولائتی تیل (مٹی کے تیل کی ضِد) .

دَشْتِ لالَہ

وہ جنگل جس میں گُلِ لالہ پُھولا ہو .

دِشْت تَل

نظر کے نِیچے .

دَسْتی لالْٹین

وہ لالٹین جو ہاتھ کے ذریعے سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوسکے

dustless

بے خاک

دَسْت لاف

پہلی نقدی جو صبح کو مِلے، بُہنی

diastole

علم الابدان: دل کے دو بار سکڑنے کے درمیان کا وقفہ جبکہ دل سکون حاصل کرتا ہے اور خون اس کے دونوں خانوں میں بھرتا ہے، انسباط قلب (قب: SYSTOLE).

diastolic

انبساطی

disutility

مضرت رسانی، نقصان دہ ہونا۔.

دوسْتی اَلْقَط ہونا

تعلقات ختم ہونا.

دَسْت لَگْنا

دست چھوٹنا، بار بار دست آنا

دشت الفت

desert, wilderness of love

دوسْتی لانا

قابلِ اعتراض تعلق قائم ہونا یا قائم کرنا.

دَسْت لابْھ

(دکان داری) کسی تاجر یا دکان دار کے مال کے فروخت کی پہلی آمدنی یا اشیائے تجارت کے فروخت کی ابتدا .

دوسْتی لَگانا

قابلِ اعتراض تعلق قائم ہونا یا قائم کرنا.

دَسْت آلُود ہونا

دخیل ہونا، مُلَوِّث ہونا، شریک ہونا

distil کے لیے اردو الفاظ

distil

dɪˈstɪl

distil کے اردو معانی

  • کَشِید کرنا
  • کھینچنا
  • نِکالْنا
  • نِکَلْنا

distil के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • कशीद करना
  • खींचना
  • निकालना
  • निकलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

distil

کَشِید

ڈِسْٹِل واٹَر

آبِ مُقَطّر ، قرنبیق کے ذریعہ بھاپ بنا کر صاف کیا ہوا پانی ، کشیدہ پانی جو ادویات اور موٹر کی بیٹری وغیرہ کے کام آتا ہے.

distillery

آبْ کاری

distiller

آبْ کار

distal

تشریح الاعضا: جسم کے مرکزی حصّے سے دوری پر واقع ،بعیداز قلب ،سرے کا ۔.

ڈِسْٹِلَری

شراب کا کارخانہ ، بھٹی جہاں شراب کشید کی جاتی ہے.

distillate

کشید کا حاصل، کشیدہ۔.

distillable

قابلِ کَشید

distillatory

آبکاری کے متعلق

distillation

تقطیر کا عمل یا حاصل ۔.

دیسی تیل

روغنِ سرسوں ، لائی یا تل کا تیل ، ولائتی تیل (مٹی کے تیل کی ضِد) .

دَشْتِ لالَہ

وہ جنگل جس میں گُلِ لالہ پُھولا ہو .

دِشْت تَل

نظر کے نِیچے .

دَسْتی لالْٹین

وہ لالٹین جو ہاتھ کے ذریعے سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوسکے

dustless

بے خاک

دَسْت لاف

پہلی نقدی جو صبح کو مِلے، بُہنی

diastole

علم الابدان: دل کے دو بار سکڑنے کے درمیان کا وقفہ جبکہ دل سکون حاصل کرتا ہے اور خون اس کے دونوں خانوں میں بھرتا ہے، انسباط قلب (قب: SYSTOLE).

diastolic

انبساطی

disutility

مضرت رسانی، نقصان دہ ہونا۔.

دوسْتی اَلْقَط ہونا

تعلقات ختم ہونا.

دَسْت لَگْنا

دست چھوٹنا، بار بار دست آنا

دشت الفت

desert, wilderness of love

دوسْتی لانا

قابلِ اعتراض تعلق قائم ہونا یا قائم کرنا.

دَسْت لابْھ

(دکان داری) کسی تاجر یا دکان دار کے مال کے فروخت کی پہلی آمدنی یا اشیائے تجارت کے فروخت کی ابتدا .

دوسْتی لَگانا

قابلِ اعتراض تعلق قائم ہونا یا قائم کرنا.

دَسْت آلُود ہونا

دخیل ہونا، مُلَوِّث ہونا، شریک ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (distil)

نام

ای-میل

تبصرہ

distil

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone