تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"displacement" کے متعقلہ نتائج
displacement کے لیے اردو الفاظ
displacement کے اردو معانی
اسم
- جگہ سے اکھاڑنے ، ہٹانے کا عمل یا واقعہ۔.
- طبیعیات: مائع کی وہ مقدار جو کسی ٹھوس جسم کے اس میں سمانے، ڈوبنے یا اس میں تیرنے سے ہٹے، ٹھوس کے مساوی الحجم سیال:
- نفسیات: (الف) ایک تصور یا مہیج کا دوسرے سے بدلنا، انتقالیت (ب) کسی شدید نا قابل قبول جذبےکا غیر شعوری طور پر ایک سے دوسری شے کی طر ف منتقل ہونا؛ کسی شے کی اپنی جگہ سے ہٹنے کی مقدار۔.
displacement के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जगह से उखाड़ने , हटाने का अमल या वाक़िया।
- तबीअयात: माए की वो मिक़दार जो किसी ठोस जिस्म के इस में समाने, डूबने या इस में तैरने से हटे, ठोस के मुसावी अलहजम स्याल
- नफ़सियात: (अलिफ़) एक तसव्वुर या मुहीज का दूसरे से बदलना, अनतक़ालीत (ब) किसी शदीद नाक़ाबिल क़बूल जज़बे का ग़ैर शऊरी तौर पर एक से दूसरी शैय की तरफ़ मुंतक़िल होना; किसी शैय की अपनी जगह से हटने की मिक़दार।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (displacement)
displacement
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔