تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"digital" کے متعقلہ نتائج

digital

اعداد یا ہندسوں پر مبنی.

digitalis

کف ثعلب یا لومڑ پنجے کے خشک پتّوں سے تیار کردہ دوا جو قلب کے عضلات کو مہمیز کرتی ہے.

digitalin

مادّۂ زہر الکشاتبین یا کفِ ثعلب کا قرابا دینی جز یا اجزا.

digital کے لیے اردو الفاظ

digital

ˈdɪdʒ.ɪ.təl

digital کے اردو معانی

صفت

  • اعداد یا ہندسوں پر مبنی.
  • (گھنٹہ یا گھڑی وغیرہ) جو بجائے سوئیوں کے ہندسوں میں وقت بتائے.
  • (کمپیوٹر) جس میں معلومات یا مجموعات کو اعداد، خصوصاً ثنوی اعداد کے سلسلوں کی صورت میں مرتب کیا جائے.
  • (الف) (صوتی ریکارڈ) جس میں آواز کی ترسیل کی بابت ہدایات اعداد کے وسیلے سے محفوظ کی جائیں (ب) (صوتی ریکارڈ کا آلہ یا وسیلہ) جو اعداد ی طریقے پر مبنی ہو.

digital के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • आदाद या हिंदुस्ों पर मबनी
  • (घंटा या घड़ी वग़ैरा) जो बजाय सोइयों के हिंदुस्ों में वक़्त बताए
  • (कम्पयूटर) जिस में मालूमात या मजमवात को आदाद, ख़ुसूसन सुनवई आदाद के सिलसिलों की सूरत में मुरत्तिब किया जाये
  • (अलिफ़) (सूती रिकार्ड) जिस में आवाज़ की तरसील की बाबत हिदायात आदाद के वसीले से महफ़ूज़ की जाएं (ब) (सूती रिकार्ड का आला या वसीला) जो आदाद य तरीक़े पर मबनी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (digital)

نام

ای-میل

تبصرہ

digital

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone