تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"differential" کے متعقلہ نتائج
differential کے لیے اردو الفاظ
differential کے اردو معانی
صفت
- (الف) فرق تمیز پر مبنی (ب) مختلف حالات میں مختلف.
- ریاضی: تمیزی، تفرقی ،نہایت قلیل تفرقات سے متعلق.
- خصوصی ، معیّن اختلافات کے متعلق:
- طبیعیات و میکانیات: فارقہ ،دو یا زیادہ حرکات یا فشارات وغیرہ سے متعلق.
اسم
- ایک ہی قسم کے افراد یا مثالوں کے درمیان فرق.
- برط مختلف صنعتوں کے معاوضوں یا تنخواہوں میں یا ایک ہی صنعت کے اندر مختلف شعبوں کے ملازمین کے معاوضوں میں فرق.
- شرح سود وغیرہ میں اختلاف.
- ریاضی: (الف) کسی متغیرہ کی تدریجی اقدار کے درمیان خورد ترین فرق ، تفرق (ب) اس تّفرق کو کسی اورمتغیرہ کی نسبت شرح تغیرکے طور پر ظاہر کرنے کا عمل.
- (differential gear کا اختصار) ایک گئیر جو موڑتے وقت پہّیوں کو مختلف رفتاروں سے حرکت کرنے کے قابل بناتا ہے ،فرق گیرہ.
differential के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- (अलिफ़) फ़र्क़ तमीज़ पर मबनी (ब) मुख़्तलिफ़ हालात में मुख़्तलिफ़
- रियाज़ी: तमीज़ी, तफ़रक़ी ,निहायत क़लील तफ़रक़ात से मुताल्लिक़
- ख़ुसूसी , मई्ान इख़तिलाफ़ात के मुताल्लिक़
- तबीअयात-ओ-मीकानयात: फारका ,दो या ज़्यादा हरकात या फ़शारात वग़ैरा से मुताल्लिक़
संज्ञा
- एक ही किस्म के अफ़राद या मिसालों के दरमयान फ़र्क़
- शरह सूद वग़ैरा में इख़तिलाफ़
- रियाज़ी: (अलिफ़) किसी मतग़ीरा की तदरीजी इक़दार के दरमयान ख़ुर्द तरीन फ़र्क़ , तफ़र्रुक़ (ब) इस तफ़र्रुक़ को किसी ओरमतग़ीरा की निसबत शरह तग़य्युर के तौर पर ज़ाहिर करने का अमल
- (differential gear का इख़तिसार) एक गईर जो मोड़ते वक़्त पहीयों को मुख़्तलिफ़ रफ़्तारों से हरकत करने के काबिल बनाता है ,फ़र्क़ गीरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (differential)
differential
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔