تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"desk" کے متعقلہ نتائج
desk کے لیے اردو الفاظ
desk کے اردو معانی
- چَوکی
desk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चौकी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈیسکٹاپ
چھوٹا کمپیوٹر، ڈیسک ٹاپ، ایک آن سکرین ورک ایریا جس میں آئیکونز اور مینیوز کا استعمال ڈیسک کے ٹاپ کا عکس پیش کرتے ہیں، ڈیسک ٹاپ ایپل مکنٹوش اور ونڈوز ایسے پروگرام مثلا مائیکرو سافٹ کا امتیازی وصف ہے
دیس کار
میگھ راگ کی پانچ راگنیوں میں سے ایک راگنی کا نام جس میں سات سُر ہوتے ہیں اور جس کا وقت آخرِ شب سے اولِ روز تک ہوتا ہے.
دَسْخَط
دستخط، کسی بات کی منظوری، اِقرار یا ثبوت وغیرہ کے لیے تحریر کے آخر میں یا حاشیہ پر اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا اپنا نام، نام کا اِختصار یا کوئی مقررہ نشان
disqualify
(اکثر قبلfrom ) کسی مقابلے سے باہر کرنا یا جیتنے کا نا اہل قرار دینا ، قواعد کی خلاف ورزی کا مرتکب ہونے یا کسی اور بنا پر.
دو سُخَنے
سوالیہ چٹکلے جن کے جواب میں ایک ہی لفظ سے دو مختلف معنی نکلتے ہیں جیسے : گوشت کیوں نہ کھایا ، ڈوم کیوں نہ گایا - گلا نہ تھا (امیر خسرو کے دوسخنے خاص شہرت رکھتے ہیں) .
عَدَسْقا
پلنگ کی چادر جس کے حاشیے پر کارچوبی یا کلا بتونی کام بنا ہو اور کڑھا ہو ، حاشیہ آدھ آدھ گز کے قریب لٹکتا رہے ، ادقچہ ہیرے کے پایوں کا پلنگ جس پر زر بفتی جڑاؤ عدسقا پڑا ہے .
دو شاخَہ
دو شاخ کا، دو شاخوں والا، غُلیل کی شکل کا، ایسی شکل کا جس میں ایک اصل سے دو فرعیں یا سلسلے مختلف سمتوں میں نکلیں
ہارڈ ڈِسک
(کمپیوٹر) کمپیوٹر کے اندر لگا ہوا (ایک چھوٹے مستطیل تشت کی شکل کا) آلہ جو درحقیقت کمپیوٹر کی یادداشت ہے اور جس میں کمپیوٹر تمام معلومات کا ذخیرہ رکھتا ہے ۔
داسی کرم کمھار سے نیچے
نوکر کا کام کمھار کے کام سے بھی کم تر یعنی سب سے ادنیٰ کام ہے، نوکری کا پیشہ سب سے برا ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (desk)
desk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔