تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"degree" کے متعقلہ نتائج

degree

دَرْجَہ

ڈَگْری

چھوٹی ٹوکری

ڈِگْری دینا

(قانون) کسی کے موافق فیصلہ کرنا.

ڈِگْری لینا

تعلیم کی سند حاصل کرنا.

ڈِگْری پانا

عدالت کا فیصلہ حق میں ہوجانا

ڈِگْری دِلانا

(قانون) عدالت سے حُکم دِلانا.

ڈِگْری کَرنا

(قانون) فیصلہ دینا.

ڈِگْری صادِر کَرْنا

(قانون) عدالت کی طرف سے حُکم دینا.

ڈِگْری دار

(قانون) وہ شخص جس کے حق میں کوئی ڈگری یا کوئی حکم لائقِ تعمیل صادر ہوا ہو

ڈِگْری قُرْق کَرانا

(قانون) عدالت کا فیصلہ واپس لینا.

ڈِگْری نَوِیس

(عدالت) جج کے فیصلے کی تحریر لکھنے والا.

ڈِگْری کِلاس

اعلیٰ تعلیم کے نصاب کی جماعت.

ڈِگری جاری کَرنا

execute a decree

ڈِگْری جاری کَرانا

(قانون) تعمیل حکم کرانا ، فرمان پر عمل کرانا ، روپیہ یا جائیداد حاصل کرنے کے واسطے حُکم جاری کرانا.

ڈِگْری یافْتَہ

اعلیٰ تعلیم کے نصاب سے فیض یافتہ، بی اے پاس یا اس کے مساوی یا اعلیٰ سند رکھنے والا

ڈِگْری کورْس

(تدریس) تعلیم کا ایسا نصاب جو اعلیٰ سند کے حصول میں مددگار ہو.

ڈِگْری ہولْڈَر

ڈِگری یافتہ ، گریجوئیٹ.

ڈِگْری کالِج

وہ کالج یا تعلیمی ادارہ جہاں سے تعلیم مکمل کرنے پر اعلیٰ تعلیم کی سند ملتی ہے.

ڈِگری اِسْتِقرارِیَہ

declaratory decree

ڈَگرا

بان٘س کی گول ٹوکری جو چاول آٹا وغیرہ رکھنے یا اناج کو بھوسے سے جُدا کرنے کے لیے کام آتی ہے

ڈاگْرا

بانْس کا بنا ہوا برتن ، سُوپ ، غلّہ افشاں.

دیگَری

ایک محصول جو درختوں وغیرہ لگتا ہے.

ڈانگْرا

(مجازاً) احمق ، بے وقوف

ڈونگْرا

پُھوار، ہلکی بارش، موسم گرما کے پہلے روز کی بارش، پہل

ڈَگْڑا

کچّا راستہ ، راستا.

دَگْڑا

road, way, highway

دُگاڑا

دونالی بندوق، دُہری گولی، دو گولیاں بھر کے مارنا

ڈِینگْری

(چلمن سازی) بانس کی تیلیاں تراشنے کا چوبی کین٘ڈا یا سان٘چہ جو تیلی کے موٹان کے موافق کھان٘چے کٹا ہوا تختہ ہوتا ہے

دائی گِیری

بچّہ جنانےکا کام یا پیشہ.

دائی گِری

بچہ جنانے کا پیشہ یا کام

دونگڑا

وہ زوردار بارش جو برسات کے شروع میں ہوتی ہے، نیز پہلی بارش

ڈونگری

ڈونگر کی تصغیر، پہاڑی، چھوٹی پہاڑی

دو گاڑا

دونالی بندوق جس میں دو گولیاں بھری جاتی ہیں، دو شاخہ

second-degree

طب: (وہ چر کے) جو آبلے ڈال دیں لیکن مستقل داغ نہ چھوڑیں۔.

اِعزازی ڈِگری

honorary degree, honoris causa

اِنْتِقالی ڈِگری

(قانون) رک : انتقالی اجرا .

ماسْٹَر ڈِگْری

ایم اے یا ایم ایس سی کی سند .

مَدیُون ڈِگری

(قانون) جو فیصلے میں قرض دار قرار دیا گیا ہو، وہ شخص، جس پر ڈگری یا حکم صادر ہوا ہو

وَکالَت کی ڈِگری

قانون کی سند جو امتحان پاس کرنے پر کسی تعلیمی ادارے سے ملتی ہے

یَک طَرَفَہ ڈِگری

decree ex parte

اَجْرائے ڈِگْری

the issuance or execution of a decree

اَدائے زَرِ ڈِگری

payment of the sum decreed or the decreed amount

ڈونگْرے بَرسانا

Shower applause, to applaud loudly.

ڈونگْرا بَرْسانا

دار دینا ، بہت تعریف کرنا ، زور شور سے داد دینا .

دَونگْڑا پَڑنا

موسلا دھار بارش ہونا

دَونگْڑا بَرَسْنا

بارش ہونا ؛ (مجازاً) شور ہونا ، غل مچنا

زَرِ ڈِگْری

وہ روپیہ جو مُدَّعی کو عدالت دِلائے، وہ رقم جس کی ڈِگری ہوئی ہو

یَکے را بُلَندی و دِیگرے را پَسْتی

ایک امیر اور دوسرا غریب

دِل بَدَسْت دِگَرے دَادَن و حَیران بُودَن

اپنا دل کسی دوسرے کے ہاتھ میں دے دینا اور حیران ہونا ، جب کوئی شخص بیٹھے بٹھائے کوئی زحمت مول لیتا ہے تو یہ مصرع پڑھتے ہیں.

یَکے ہَمی رَوَد و دِیگَرے ہَمی آیَد

دنیا میں آنا جانا ہی لگا رہتا ہے

دِیو ڈانگری

(طِب) مِقدال کیی جنس سے ایک بیل دار پودا ، ادویات میں مستعمل.

یَکے بَعد دِیگَرے

ایک دوسرے کے بعد

بھادوں کے ڈونْگرے

بھادوں کے مہینے کی تھوڑی بارش جس میں مینہ برس کر نکل جاتا ہے

تَعْرِیف کے ڈونْگرے بَرسانا

heap praise (on)

مینھ کا ڈُونْگرا

تھوڑی سی بارش ، ہلکی بارش نیز وہ بادل جو برس کے فوراً نکل جائے

یَکے با دِیگَرے

ایک کے ساتھ دوسرا ؛ایک کے بعد ایک ، لگاتار ؛رک:یکے بعد دیگرے .

مَن دِیگرَم تُو دِیگری

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) میں اور ہوں تو اور ہے ، مجھ میں تجھ میں فرق ہے ۔

موتی ڈونگری

ریاست الور میں ایک پہاڑی، جس پر ایک محل بنا ہوا ہے

دِگَر دَگْڑا

راستہ ، سڑک ، پگڈنڈی .

ہَر کِہ آمَد عِمارَتِ نَو ساخْت، رَفْت و مَنزِل بَہ دِیگَرے پَرداخت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو آیا اس نے ایک نئی عمارت بنائی وہ چلاگیا اور مکان کسی اور کا ہو گیا ، ہر ایک شخص اپنے ہی خیال کے مطابق کام کرتا ہے نیز نیا حاکم نیا حکم جاری کرتا ہے ؛ ہر شخص اپنی فہم کے مطابق کام کرتا ہے

degree کے لیے اردو الفاظ

degree

dɪˈɡriː

degree کے اردو معانی

  • دَرْجَہ
  • مَرتَبَہ
  • نَوبَت
  • قَدْر
  • سَنَد
  • سِیڑھی

degree के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दर्जा
  • मर्तबा
  • नौबत
  • क़द्र
  • सनद
  • सीढ़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (degree)

نام

ای-میل

تبصرہ

degree

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone