تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"deadhead" کے متعقلہ نتائج
deadhead کے لیے اردو الفاظ
deadhead کے اردو معانی
اسم
- مرجھایا ہوا پھول۔.
- مسافر یا تماش بین جس نے مفت ٹکٹ استعمال کیا ہو۔.
- نکمّا، بے حوصلہ آدمی۔.
فعل
- (پودے میں) مرجھائے ہوئے پھولوں کی چھٹائی کرنا۔.
- امریکا (ڈرائیور کا) خالی ٹرین یا بس وغیرہ لے کر چکّر پورا کرنا۔.
deadhead के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुर्झाया हुआ फूल।
- मुसाफ़िर या तमाशबीन जिस ने मुफ़्त टिकट इस्तिमाल क्या हो।
- निकम्मा, बेहौसला आदमी।
क्रिया
- (पौदे में) मुरझाए हुए फूलों की छटाई करना।
- अमरीका (ड्राईवर का) ख़ाली ट्रेन या बस वग़ैरा लेकर चक्कर पूरा करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُدَّھڑ
دو مُتضاد کی یکجائی ؛ دو ایسے رُخ اختیار کرنا جو ایک دوسرے کی ضد ہوں ؛ دو طرفہ کا رووائی دہری صورت حال ، تذیزب .
دُودھ دُھلائی
ایک رسم جس میں پہلے بچّے کی پیدائش پر زچّہ کی چھاتیوں کو آٹے کے دودھ سے جس میں سبز دوب پڑی ہوتی ہے دُھلایا جاتا ہے ، یہ کام زچّہ کی نند کرتی ہے رواج کے مطابق اسے اس کا نیگ دیا جاتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (deadhead)
deadhead
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔