تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"davit" کے متعقلہ نتائج
davit کے لیے اردو الفاظ
davit کے اردو معانی
اسم
- چھوٹا جرّ ثقیل (کرین) خصوصاً ان دو میں سے ایک جوجہاز پر جان بچانے والی کشتیاں اتارنے چڑھانے کے لیے لگے ہوتے ہیں۔.
davit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- छोटा जर स्केल (क्रेन) ख़ुसूसन इन दो में से एक जो जहाज़ पर जान बचाने वाली कश्तियां उतारने चढ़ाने के लिए लगे होते हैं।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
davit
چھوٹا جرّ ثقیل (کرین) خصوصاً ان دو میں سے ایک جوجہاز پر جان بچانے والی کشتیاں اتارنے چڑھانے کے لیے لگے ہوتے ہیں۔.
ڈِیوَٹ کی پَیرائی
تیرنے کا وہ طریقہ جس میں سر سے کمر تک کا حصّہ پانی کے اندر رہے اور باقی حصّہ پانی کے اُوپر رہے ، کھڑی لگانا .
دَعْوَت خانی
(کاشت کاری) شمالی ہند میں بہت سفید اور عمدہ قسم کے گیہوں کا کہتے ہیں یہ لفظ یا تو دعوتی کا غلط تلفظ ہے یا کسی جاگیردار داؤد خاں نامی سے موسوم ہو گیا ، رک : داؤدی
دعوت عام
عوامی دعوت، دعوت، وہ دعوت جس میں ہر خاص و عام کو مدعو کیا جاتا ہے، ایسی دعوت جس میں کسی فرد یا شخصیت کو دعوت نامہ نہیں بھیجا جاتا بلکہ اشتہار کے ذریعہ اطلاع فراہم پہنچائی جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (davit)
davit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔