تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"damask" کے متعقلہ نتائج
damask کے لیے اردو الفاظ
damask کے اردو معانی
اسم
- (الف) نقشیں بنائی کا کپڑا (خصوصاً ریشمی یا سوتی) جس کا نقش دونوں طرف نظر آتا ہے، دمشقی (ب) ٹوئل کا میز پوش کا کپڑا جس کی بناوٹ کا نقش روشنی میں جھلک مارتا ہے۔.
- اس کپڑے کا میز پوش۔.
- تواریخ: آبی نقوش کا یا جوہر دار۔.
صفت
- دمشقی یا اس سے مشابہ پارچہ۔.
- دمشقی گلاب کے رنگ کا، مخملی ، گلابی یا سرخ ۔.
فعل
- نقش دار بنائی کرنا۔.
- فعل.
damask के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) नक़्शीं बुनाई का कपड़ा (ख़ुसूसन रेशमी या सूती) जिसका नक़्श दोनों तरफ़ नज़र आता है, दमिश्क़ी (बे) टुइल का मेज़पोश का कपड़ा जिसकी बनावट का नक़्श रौशनी में झलक मारता है।
- इस कपड़े का मेज़पोश
- तवारीख़ : आबी नुक़ूश का या जौहरदार
विशेषण
- दमिश्क़ी या इससे मुशाबेह पारचा
- दमिश्क़ी गुलाब के रंग का, मख़मली, गुलाबी या सुर्ख़
क्रिया
- नक़्शदार बुनाई करना
- फे़'ल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (damask)
damask
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔