تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cuss" کے متعقلہ نتائج
cuss کے لیے اردو الفاظ
cuss کے اردو معانی
اسم
- بول چال: کوسنا، بددعا، عتاب۔.
- عموماً تحقیراً :نفر، آدمی۔.
فعل
- کوسنا.
cuss के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: कोसना, बददुआ, इताब।
- उमूमन तहक़ीरन :नफ़र, आदमी।
क्रिया
- कोसना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cassava
جنس Manihot کا کوئی پودا جوخاص طور سےاگایا جاتا ہے خصوصاًM. esculenta کڑوا کساوا (bitter cassava یا M.dulcis ) میٹھا کساوا (sweet cassava) جس میں نشاستہ دار بصلہ یا جڑ ہوتی ہے ۔.
cassandra
تباہی کا پیغام بر خصوصاً جو معتوب ہو [ ٹرائےکی شہزادی کساندرا کے نام پر جسکی سچی پیشگوئیوں پر کوئی یقین نہ کرتا تھا کیونکہ اس پر اپالو کا عتاب تھا ].
کیسِٹ
ایک طرح کی چپٹی مستطیل، (عموماً) پلاسٹک کی بنائی ہوئی چیز جس میں مقناطیسی فیتہ لپٹا ہوا ہوتا ہے جس میں آواز یا تصویر بھری یا محفوظ کی جاتی ہے
کیس اِسْٹَڈی
فراہم شدہ معلومات کی بنیاد پر کسی شخص وغیرہ کو سمجھنے کی کو شش ، علاج کے لیے مریض کی کیفیات کا مطالعہ .
کیسِٹ کَہانی
(عموماً بچوں کے لیے) وہ کہانی جو صدا کاروں کی آواز، صوتی اثرات اور موسیقی کے ساتھ کیسٹ میں بھری گئی ہو(ریڈیائی ڈراموں کے انداز پر) .
cassation
موسیقی: اٹھارویں صدی کی ایک عوامی دُھن جوابتدا میں عموماً کھلی فضا میں بجانے کے لیے تھی ۔.
casserole
ایک ڈھکنے دار طشتری عموماً مٹی یا شیشے کی جس میں کھانا دھیمی آنچ پر چو لھے میں پکایا جاتا ہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cuss)
cuss
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔