تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"curn" کے متعقلہ نتائج
curn کے لیے اردو الفاظ
curn کے اردو معانی
اسم
- دانہ
- کم مقدار
- حقیر
- دانَہ
- کَم مِقدار چيز
curn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दाना
- कम मिक़दार
- हक़ीर
- दाना
- कम मिक़दार चीज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
codon
حیاتی کیمیا: تین نیو کلو ٹائڈوں کا مجموعہ جو ڈی این اے یا آر این اے کے سالموں میں تولیدی ضابطے کی ایک اکائی کو ظاہر کرتا ہے۔.
cornflower
جنس قنطوریہ Centaurea کی کوئی بُوٹی جو غلے کے کھیتوں میں خودرو ہوتی ہے، خصوصاً C. cyanus جس میں گہرے نیلے پھول آتے ہیں؛ قنطوریہ ازرق۔.
cornice
تعمیرات: کمرے کی دیوار کے گردا گرد، چھت کے نیچے آرائشی گوٹ یا اُبھرواں پٹی؛ کانس، کنگنی، گردنا؛ اسی طرح کی بیرونی آرائش خصوصاً ستونوں کی پیشانی پر.
کارْنَر
کونہ، گوشہ، مخالف ٹیم کے گول کے قریب ایک کونے سے ہٹ لگانا یا ہٹ لگانے کا حق، جو فریق مخالف کی کسی غلطی کی بنا پر دیا گیا ہو
cornstone
ارضیات: برط چتی دار، سرخ اور سبز چونے کا پتھر جو عموماً بنجر زمین میں خصوصاً ڈیونی دور میں بنا.
cerenkov radiation
برقناطیسی شعاعیں جو ان ذروں سے پیدا ہوں جو کسی مادّے کے اندر روشنی کی رفتار سے زیادہ تیزی کے ساتھ حرکت کریں [روسی ماہر طبیعیات چرنکوف P. A . Cherenkov ، پیدائش ۱۹۰۴ء کے نام پر ].
crenellated
جِس کی شکل کِسی فصیل کے بالائی حِصّے سے مُشاہِدہ ہو اور اِس کے کنگروں میں روزن یا خالی جگہ چھوڑ دی گئی ہو
cranial index
کھوپڑی کی پُوری لمبائی اور چوڑائی کے درمیان پائی جانے والی نسبت کو سو سے ضرب دینے کا حاصل
crinoid
سوسنی طبقے کا کوئی خار پوست بحری حیویہ، عموماً ساکت سطح پر تیرنے اور بالوں دار بازوئوں والا جیسے سمندری سوسن یا نجم الریشہ feather stars ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (curn)
curn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔