تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"curare" کے متعقلہ نتائج
curare کے لیے اردو الفاظ
curare کے اردو معانی
اسم
- جنوبی امریکا کے Strychnos اور Chondodendron نسل کے درختوں سے نکلنے والی ریزش جو محرک عصبوں کو مائوف یا سن کر دیتی ہے ، امریکی انڈین اس میں اپنے تیر بجھاتے ہیں اور اب سے پہلے عمل جراحی میں بھی پٹّھوں کو سُن یا ڈھیلا کرنے کے لیے استعمال ہوتی تھی،.
curare के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जुनूबी अमरीका के Strychnos और Chondodendron नसल के दरख़्तों से निकलने वाली रीज़श जो मुहर्रिक असबों को माऊफ़ या सन कर देती है , अमरीकी इंडियन इस में अपने तीर बुझाते हैं और अब से पहले अमल जर्राही में भी पठ्ठ्াों को सुन या ढीला करने के लिए इस्तिमाल होती थी,
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
curare
جنوبی امریکا کے Strychnos اور Chondodendron نسل کے درختوں سے نکلنے والی ریزش جو محرک عصبوں کو مائوف یا سن کر دیتی ہے ، امریکی انڈین اس میں اپنے تیر بجھاتے ہیں اور اب سے پہلے عمل جراحی میں بھی پٹّھوں کو سُن یا ڈھیلا کرنے کے لیے استعمال ہوتی تھی،.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (curare)
curare
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔