تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cub" کے متعقلہ نتائج
cub کے لیے اردو الفاظ
cub کے اردو معانی
اسم
- لومڑی، ریچھ، شیر وغیرہ کا بچہ۔.
- بیتمیز لڑکا۔.
- (cub scout) ( کا اختصار) کمسن اسکائوٹ۔.
- بول چال: ( cub reporter کا اختصار) نیا، زیر تربیت اخبار نویس۔.
- امریکا کام سیکھنے والا۔.
فعل
- (cubbed, cubbing) (نیز مطلق) بچہ جننا (جانور، شیرنی وغیرہ کا)-.
cub के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लोमड़ी, रीछ, शेर वग़ैरा का बच्चा।
- बेतमीज़ लड़का।
- (cub scout) ( का इख़तिसार) कमसिन असकाओट।
- बोल चाल: ( cub reporter का इख़तिसार) नया, ज़ेर-ए-तरबीयत अख़बार नवीस।
- अमरीका काम सीखने वाला।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کِیُوبِک
مکعبی ، مکعب کا ، مکعب سے متعلق ؛ ایسی مقرون شے جو لمبائی ، چوڑائی اور موٹائی رکھتی ہو ، لمبائی (چوڑائی اور موٹائی کی پیمائشوں کا حاصلِ ضرب).
کِیُوبِزْم
مصوری و ادب کا ایک جدید فنی انداز جس میں جیومیٹری سے بنیادی مدد لی گئی ہے ، ایسا طرز جس میں مادی اشیا کو اس طرح پیش کیا جاتا ہے کہ ان میں اقلیدی اشکال کے اجتماع کا اثر ہو جائے.
کوبْرا
یک رنگ اکثر سیاہ رنگ کا ایک زہریلا سانپ جس کا پھن چوڑا ہوتا ہے ، ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے ، ناگ.
cobweb
(الف) مکڑی کا جالا جو وہ اپنے منہ کے لعاب سے بھنگوں وغیرہ کو پھانسنے کے لیے بنتی ہے (ب) جالے کا تار۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cub)
cub
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔