تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"crypt" کے متعقلہ نتائج

crypt

گرجا کے اندرزمین دوز کمرہ، کو ٹھڑی جو عموماً میتوں کی تدفین کے لیے ہوتی ہے۔.

cryptal

زمین دوز

crypto

کسی سیاسی مسلک خصوصاً اشتراکیت سے پوشیدہ اتحاد رکھنے والا۔.

cryptic

(الف) مبہم، غیر واضح (ب) (چار خانوں والے معمے کے اتے پتے یا امدادی اشارات کی بابت) بالواسطہ ، اشاراتی (ج) خفیہ، رمزی، پراسرار ،معمّائی ، چیستانی ۔.

cryptology

رَمزیات

cryptogamic

گُمزاد

cryptograph

رَمزی تَحریر

cryptocrystalline

مہین ، غیر مرئی قلمی (بلوری ) ساخت رکھنے والا جو خوردبین کے بغیر نظر نہ آئے ۔.

cryptogamous

گُمزادی

cryptonymous

رَمزی نامدار

cryptogam

بے تخم ، بے پھول اگنے والا پودا ، گمزاد جیسے سرخس (فرن)، کائیاں ، صوف البحر (تالوسی )، پھپھوند ۔.

cryptographic

رَمزی

cryptographer

رَمز نویس

cryptogram

رمزی تحریر، خفیہ تحریر۔.

cryptomeria

چین و جاپان کا ایک اونچا سدا بہار درخت Cryptomeria japonica جسکے لمبے بیضوی پتے لو لبی (چکر دار ) شکل میں اگتے ہیں اور اس میں چھوٹے مخروطی پھل لگتے ہیں، اسے جاپانی صنوبر Japanese cedarبھی کہتے ہیں۔.

cryptography

رمزی عبارتوں کو ضبط تحریر میں لانے یا حل کرنے کا فن ۔.

cryptanalysis

رمزی یا خفیہ تحریر کو تجزیے کے ذریعے بوجھنے یا حل کرنے کا فن یا عمل۔.

crypt کے لیے اردو الفاظ

crypt

krɪpt

crypt کے اردو معانی

اسم

  • گرجا کے اندرزمین دوز کمرہ، کو ٹھڑی جو عموماً میتوں کی تدفین کے لیے ہوتی ہے۔.

crypt के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गिरजा के अंदर ज़मीन दोज़ कमरा, कोठड़ी जो उमूमन मय्यतों की तदफ़ीन के लिए होती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

crypt

گرجا کے اندرزمین دوز کمرہ، کو ٹھڑی جو عموماً میتوں کی تدفین کے لیے ہوتی ہے۔.

cryptal

زمین دوز

crypto

کسی سیاسی مسلک خصوصاً اشتراکیت سے پوشیدہ اتحاد رکھنے والا۔.

cryptic

(الف) مبہم، غیر واضح (ب) (چار خانوں والے معمے کے اتے پتے یا امدادی اشارات کی بابت) بالواسطہ ، اشاراتی (ج) خفیہ، رمزی، پراسرار ،معمّائی ، چیستانی ۔.

cryptology

رَمزیات

cryptogamic

گُمزاد

cryptograph

رَمزی تَحریر

cryptocrystalline

مہین ، غیر مرئی قلمی (بلوری ) ساخت رکھنے والا جو خوردبین کے بغیر نظر نہ آئے ۔.

cryptogamous

گُمزادی

cryptonymous

رَمزی نامدار

cryptogam

بے تخم ، بے پھول اگنے والا پودا ، گمزاد جیسے سرخس (فرن)، کائیاں ، صوف البحر (تالوسی )، پھپھوند ۔.

cryptographic

رَمزی

cryptographer

رَمز نویس

cryptogram

رمزی تحریر، خفیہ تحریر۔.

cryptomeria

چین و جاپان کا ایک اونچا سدا بہار درخت Cryptomeria japonica جسکے لمبے بیضوی پتے لو لبی (چکر دار ) شکل میں اگتے ہیں اور اس میں چھوٹے مخروطی پھل لگتے ہیں، اسے جاپانی صنوبر Japanese cedarبھی کہتے ہیں۔.

cryptography

رمزی عبارتوں کو ضبط تحریر میں لانے یا حل کرنے کا فن ۔.

cryptanalysis

رمزی یا خفیہ تحریر کو تجزیے کے ذریعے بوجھنے یا حل کرنے کا فن یا عمل۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (crypt)

نام

ای-میل

تبصرہ

crypt

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone