تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"crook" کے متعقلہ نتائج
crook کے لیے اردو الفاظ
crook کے اردو معانی
اسم
- گڈریوں کی آنکڑے دار چھڑ یا بڑے پادری بشپ کا ترشول۔.
- خم، موڑ، پیچ، بل، ہک، آنکڑہ۔.
- بول چال: (الف) عیار، چالاک، چلتا پرزہ، دھوکے باز (ب) عادی مجرم۔.
فعل
- موڑنا، بل، خم دینا۔.
صفت
- عیار، چالاک۔.
- بول چال: آسٹرون ز (الف) غیرتسلی بخش، ناکارہ، بگڑا ہوا؛ ماندہ مریض (آدمی ) (ب) ناخوشگوار (ج) بے ایمان، غیر محتاط، بے اصولا (د) بدمزاج، غصیل۔.
crook के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गुडरियों की आंकड़ेदार छिड़ या बड़े पादरी बिशप का त्रिशूल।
- ख़म, मोड़, पेच, बिल, हिक्क, आंकड़ा।
- बोल चाल: (अलिफ़) अय्यार, चालाक, चलता पुर्ज़ा, धोके बाज़ (ब) आदी मुजरिम।
क्रिया
- मोड़ना, बिल, ख़म देना।
विशेषण
- अय्यार, चालाक।
- बोल चाल: आसटरोन ज़ (अलिफ़) ग़ैर तसल्ली बख़श, नाकारा, बिगड़ा हुआ; मांदा मरीज़ (आदमी ) (ब) नाख़ुशगवार (ज) बेईमान, ग़ैर मुहतात, बेउसूला (द) बदमिज़ाज, गुस्सैल।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (crook)
crook
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔