تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"crocket" کے متعقلہ نتائج
crocket کے لیے اردو الفاظ
crocket کے اردو معانی
اسم
- تعمیرات: کلس وغیرہ کے نیچے کی طرف تراشا ہوا آرائشی نقش عموماً مڑے ہوئے پتے یا کلی کی شکل کا۔.
crocket के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तामीरात: किलस वग़ैरा के नीचे की तरफ़ तराशा हुआ आराइशी नक़्श उमूमन मुड़े हुए पत्ते या कली की शक्ल का।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
crocket
تعمیرات: کلس وغیرہ کے نیچے کی طرف تراشا ہوا آرائشی نقش عموماً مڑے ہوئے پتے یا کلی کی شکل کا۔.
کِرْکِٹ پَیڈ
بٹسمین کو بالر کی گیندوں سے زخمی ہونے سے بچانے کے لیے ٹانگوں پر ریگزین روئی اور چمڑے کی مدد سے سخت بنے ہوئے ٹکڑے جو گھٹنوں پر باندھے جاتے ہیں .
کِرْکِٹ بورْڈ
کرکٹ کھیلنے والے ملک کے چند ممبران پر مشتمل ایک جماعت جو کرکٹ سے متعلق قوانین وضع کرتی ہے اور کرکٹ کی ترقی و ترویج کے لیے کوششیں کرتی ہے .
کِرْکِٹ ٹِیم
کرکٹ کے وہ گیارہ کھلاڑی جو کسی مُلک ، علاقے یا ادارے کی نمائندگی کریں ، کرکٹ کے گیارہ کھلاڑیوں کی جماعت .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (crocket)
crocket
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔