تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"creole" کے متعقلہ نتائج

creole

(الف) جزائر غرب الہند یا وسطی و جنوبی امریکا میں آکر بسنے والے یورپی لوگوں کی اولاد (ب) جنوبی ریاستہائے متحدہ امریکا میں بسنے والے فرانسیسی آباد کاروں کی اولاد (ج) دوغلا،یورپی و امریکی سیہ فام ماں باپ کی اولاد ۔.

corolla

(نباتات) تاج گل

cuddle

گُلے

coddle

ناز

curule

تاریخ روم: سینئر رومی مجسٹریٹوں کا منصب یا اس سے متعلق جنہیں sella curulis یا اپنے منصب کی مخصوص کرسی استعمال کرنے کی اجازت یا حق تھا۔.

carriole

چھوٹی کھلی گاڑی جس میں ایک آدمی بیٹھ سکے ۔.

corella

آسٹر ان دو چھوٹے کا کاتوئووں میں سے کوئی جو C.sanguinea یا Cacatua tenuirostris کہلاتے ہیں.

caudle

اچھوانی

cedula

تصدیق نامے

cedilla

حرف c کے نیچے ایک نشان جو ظاہر کرتا ہے کہ یہ صفیری حرف ہے جیسے فرانسیسی façade میں۔.

caudillo

(ہسپانوی بولنے والے ممالک میں) سیاسی یا فوجی لیڈر۔.

creolize

(کسی غیر زبان کو) مخلوط بنانا ۔.

monte carlo method

شماریات: عمل مانٹی کارلو، اِدھر اُدھر سے چنے ہوئے نمونوں یا بے ترتیب اعداد کی بنیاد پر کسی اعدادی مسئلے کا حل ڈھونڈنا [ مونا کو کے قمار بازی کے لیے مشہور شہر کے نام پر].

creole کے لیے اردو الفاظ

creole

kriˈəʊl

creole کے اردو معانی

اسم

  • (الف) جزائر غرب الہند یا وسطی و جنوبی امریکا میں آکر بسنے والے یورپی لوگوں کی اولاد (ب) جنوبی ریاستہائے متحدہ امریکا میں بسنے والے فرانسیسی آباد کاروں کی اولاد (ج) دوغلا،یورپی و امریکی سیہ فام ماں باپ کی اولاد ۔.
  • کسی یورپی زبان (خصوصاً انگریزی فرانسیسی یا پرتگالی) اور دوسری (خصوصاً افریقی ) زبان کے ملاپ سے بننے والی مخلوط زبان۔.

صفت

  • کریولی یا کریول باشندوں وغیرہ سے متعلق۔.
  • (عمومًا ‎creole‏ ) کریول اصل کا یا کریول قوم کا ساختہ.

creole के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अलिफ़) जज़ाइर ग़र्ब-उल-हिंद या वसती-ओ-जुनूबी अमरीका में आकर बसने वाले योरपी लोगों की औलाद (ब) जुनूबी रयासतहाए मुत्तहदा अमरीका में बसने वाले फ़्रांसीसी आबाद कारों की औलाद (ज) दोग़ला,योरपी-ओ-अमरीकी सय फ़ाम माँ बाप की औलाद ।
  • किसी योरपी ज़बान (ख़ुसूसन अंग्रेज़ी फ़्रांसीसी या पुर्तगाली) और दूसरी (ख़ुसूसन अफ़्रीक़ी ) ज़बान के मिलाप से बनने वाली मख़लूत ज़बान।

विशेषण

  • कर्यू ली या करीवल बाशिंदों वग़ैरा से मुताल्लिक़।
  • (अम्मू ना creole ) करीवल असल का या करीवल क़ौम का साख़ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

creole

(الف) جزائر غرب الہند یا وسطی و جنوبی امریکا میں آکر بسنے والے یورپی لوگوں کی اولاد (ب) جنوبی ریاستہائے متحدہ امریکا میں بسنے والے فرانسیسی آباد کاروں کی اولاد (ج) دوغلا،یورپی و امریکی سیہ فام ماں باپ کی اولاد ۔.

corolla

(نباتات) تاج گل

cuddle

گُلے

coddle

ناز

curule

تاریخ روم: سینئر رومی مجسٹریٹوں کا منصب یا اس سے متعلق جنہیں sella curulis یا اپنے منصب کی مخصوص کرسی استعمال کرنے کی اجازت یا حق تھا۔.

carriole

چھوٹی کھلی گاڑی جس میں ایک آدمی بیٹھ سکے ۔.

corella

آسٹر ان دو چھوٹے کا کاتوئووں میں سے کوئی جو C.sanguinea یا Cacatua tenuirostris کہلاتے ہیں.

caudle

اچھوانی

cedula

تصدیق نامے

cedilla

حرف c کے نیچے ایک نشان جو ظاہر کرتا ہے کہ یہ صفیری حرف ہے جیسے فرانسیسی façade میں۔.

caudillo

(ہسپانوی بولنے والے ممالک میں) سیاسی یا فوجی لیڈر۔.

creolize

(کسی غیر زبان کو) مخلوط بنانا ۔.

monte carlo method

شماریات: عمل مانٹی کارلو، اِدھر اُدھر سے چنے ہوئے نمونوں یا بے ترتیب اعداد کی بنیاد پر کسی اعدادی مسئلے کا حل ڈھونڈنا [ مونا کو کے قمار بازی کے لیے مشہور شہر کے نام پر].

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (creole)

نام

ای-میل

تبصرہ

creole

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone