تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"crap" کے متعقلہ نتائج
crap کے لیے اردو الفاظ
crap کے اردو معانی
اسم
- مبتذل: (عمومًا بطور فجائیہ) بکواس، لغویت-:
- امریکا کریب کے کھیل میں ۲،۳ یا ۱۲ پھینک کر ہارنا۔.
فعل
- فضلہ: فضلہ (crapped, crapping) پا خانہ کرنا۔ ¶ عموماً ممنوعہ الفاظ میں شامل۔.
crap के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुबतज़ल: (अम्मू ना बतौर फ़जाईया) बकवास, लग़वीत-
- अमरीका करीब के खेल में २,३ या १२ फेंक कर हारना।
क्रिया
- फुज़ला: फुज़ला (crapped, crapping) पा ख़ाना करना। उमूमन ममनूआ अलफ़ाज़ में शामिल।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
crape
کتان یا کریپ (crêpe) جو عموماً سیاہ رنگ کا ہوتا اور پہلے ماتمی لباس کے طو ر پر پہنا جا تا تھا۔.
crupper
گھوڑے کے ساز کو سنبھالے رکھنے کے لیے گھوڑے کی دم کے نیچے سے نکال کر زین کے پچھلی طرف باندھا جانے والا تسمہ ، دمچی ۔.
corpus luteum
تشریح الاعضا: وہ ہیولیٰ جو بیضہ دان میں بیضہ کے اخراج کے بعد بنتا ہے اور اسی صورت میں برقرار رہتا ہے کہ حمل قرار پائے؛ جسمیہ اصغر۔.
cirriped
قشری یا خول دار سمندری حیوانوں میں سے کوئی قسم جس کا خول صمام دار ہوتا ہے اور بڑا ہونے کے بعد طفیلی بن جاتا ہے، جعدہ پا، کنڈل پا.
corpus christi
عشائے ربّانی کی یاد میں ضیافت جو تثلیثی اتوار (رک: Trinity Sunday ) کے بعد پہلی جمعرات کو منعقد ہوتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (crap)
crap
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔