تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cough" کے متعقلہ نتائج
cough کے لیے اردو الفاظ
cough کے اردو معانی
- کھانسْنا
- کھانسی
cough के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- खाँसना
- खाँसी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَنجی کھانسی
(طب) وہ کھانسی جو سانس پھولنے سے پیدا ہو ، ایسی کھانسی جس سے ہاتھ پاؤں میں اینٹھن اور کھنچاؤ پیدا ہو جاتا ہے ، تشنجی کھانسی .
کُکَّڑ کھانسی
کالی کھان٘سی ، کوکر کھان٘سی کی ایک قسم جس میں مریض کو جب کھان٘سی اُٹھتی ہے تو آخر میں مرغ کی آواز کی طرح کی سیٹی نما آواز نکلتی ہے اس لیے اسے دلکی سعال بھی کہتے ہیں، شہقہ.
کُکُر کھانسی
ایک قسم کی کھان٘سی، جس میں انسان بھونکتا معلوم ہوتاہے، کالی کھانسی، وہ سوکھی کھانسی جس میں بلغم نہ گرے، بہت بری کھانسی
کُوکَر کھانسی
ایک قسم کی کھانسی جس میں کھانستے وقت کُتّے کے جیسی آواز نکلتی ہے، کالی کھانسی، کتا کھانسی
لڑائی کا گھر ہانسی، روگ کا گھر کھانسی
لڑائی کی ابتدا ہنسی مذاق سے ہوتی ہے اور بیماری کا آغاز کھانسی سے
کُھر کھانسی تیری دائی کے گَلے میں پھانسی
۔ عورتیں بچے کو کھانسی کی تکلیف میں یا کھانسنے کے وقت رونے سے بہلانے کے واسطے زبان پر لاتی ہیں۔
کُھر کھانسی تیری دَیا کے گَلے میں پھانسی
بچّوں کو کھانسی کی تکلیف میں بہلانے کے وقت یہ فقرہ کہتے ہیں.
روگ کا جَڑ کھانْسی ،لَڑائی کی جَڑ ہانْسی
معمولی کھان٘سی بڑھ کر شدید مرض کی صورت اختیار کر سکتی ہے اور ہن٘سی مذاق اکثر باعثِ فساد ہوتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cough)
cough
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔