تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکّا پان کھانسی نہ زُکام" کے متعقلہ نتائج

پَکّا پان کھانسی نہ زُکام

کچے پان یا خراب پکی ہوئی چیزوں سے بیمار ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکّا پان کھانسی نہ زُکام کے معانیدیکھیے

پَکّا پان کھانسی نہ زُکام

pakkaa paan khaa.nsii na zukaamपक्का पान खाँसी न ज़ुकाम

ضرب المثل

پَکّا پان کھانسی نہ زُکام کے اردو معانی

  • کچے پان یا خراب پکی ہوئی چیزوں سے بیمار ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے
  • یہ کہاوت مذاقاََ اس موقع پر کہتے ہیں جب کوئی بڑی عمر کی عورت کے ساتھ تعلق پیدا کرے یا زیادہ عمر کے معشوق پرعاشق ہو کیونکہ اس میں رقابت کا اندیشہ کم ہوتا ہے

English meaning of pakkaa paan khaa.nsii na zukaam

  • eat, eat old pān, your colds and coughs are gone, in a ripe betel-leaf there is neither cold nor cough

पक्का पान खाँसी न ज़ुकाम के हिंदी अर्थ

  • कच्चे पान या ख़राब पकी हुई चीज़ों से बीमार होने का ख़तरा होता है, इस अवसर पर कहा जाता है जब कोई बड़ी उम्र की महिला के साथ संबंध बनाए या ज़्यादा उम्र के प्रेमी पर आशिक़ हो क्योंकि इसमें प्रेमी से प्रतिद्वंद्विता का ख़तरा कम होता है
  • यह कहावत परिहास के रूप में उस समय पर कहते हैं जब कोई बड़ी आयु की महिला के साथ संबंध बनाए या अधिक आयु की प्रेमिका से प्रेम करे, इसलिए कि उस में प्रतिद्वंदिता की आशंका कम होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکّا پان کھانسی نہ زُکام)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکّا پان کھانسی نہ زُکام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone