تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"correlation" کے متعقلہ نتائج
correlation کے لیے اردو الفاظ
correlation کے اردو معانی
اسم
- اِرْتِباط
- لُزُوم
- تَضایُف
- تَلازُم
- لا یُنْفَک
- ہَم آہَن٘گی
- ہَمْ رِشْتَگی
- ہَم بَسْتَگی
- ہَم رَبطی
- تعلق باہمی
- دو یا دو سے زیادہ چیزوں یا حصوں کے درمیان باہمی رشتہ
- لازم و ملزوم بنانے کا عمل یا لازم ملزوم ہونے کی حالت
- نامی اجسام کے درمیان طریق کار، صفات اور ساخت کے اعتبار سے مطابقت
correlation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इर्तिबात
- लुज़ूम
- तज़ायुफ़
- तलाज़ुम
- ला-युन्फ़क
- हम-आहंगी
- हम-रिश्तगी
- हम-बस्तगी
- हम-रब्ती
- त'अल्लुक़-ए-बाहमी
- दो या दो से ज़्यादा चीज़ों या हिस्सों के दरमियान बाहमी रिश्ता
- लाज़िम-ओ-मलज़ूम बनाने का 'अमल या लाज़िम-ओ-मलज़ूम होने की हालत
- नामी अज्साम के दरमियान तरीक़-ए-कार, सिफ़ात और साख़्त के ए'तिबार से मुताबक़त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (correlation)
correlation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔