تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"corner" کے متعقلہ نتائج
corner کے لیے اردو الفاظ
corner کے اردو معانی
- گوشَہ
- جَنْبَہ
- کَنّی
- کونا
- نُکَّڑ
- زاوِیَہ
corner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गोशा
- जंबा
- कन्नी
- कोना
- नुक्कड़
- ज़ाविया
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کارْنَر
کونہ، گوشہ، مخالف ٹیم کے گول کے قریب ایک کونے سے ہٹ لگانا یا ہٹ لگانے کا حق، جو فریق مخالف کی کسی غلطی کی بنا پر دیا گیا ہو
crinoid
سوسنی طبقے کا کوئی خار پوست بحری حیویہ، عموماً ساکت سطح پر تیرنے اور بالوں دار بازوئوں والا جیسے سمندری سوسن یا نجم الریشہ feather stars ۔.
پینَلْٹی کارْنَر
(ہاکی) کوئی کھلاڑی گین٘د کو قصداً اپنی گول لائن سے بابر پیھن٘ک دے یا اپنی ، ڈی کے اندر کوئی فاؤل کرے یا ڈی ، کے قر یب قصداََ کوئی فاؤل کرے تو بطور سزا اقدام کیا جاتا ہے اس صورت میں مخالف ٹیم کا ایک کھلاڑی گول پوسٹ سے مقررہ فاصلے سے گول لائن سے گین٘د کو، ڈی ، سرے کی طرف پھین٘کتا ہے جہاں دوسرا کھلاڑی اسے ہاتھ سے روکتا اور تیسرا اسے اسٹک مار کر گول کی طرف پھین٘کتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (corner)
corner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔