تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"corium" کے متعقلہ نتائج
corium کے لیے اردو الفاظ
corium کے اردو معانی
اسم
- تشریح الاعضا: جلد کی اندرونی تہ؛ ادیم، ادمہ، کھال ، پوست.
corium के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तशरीह उल-आज़ा: जल्द की अंदरूनी ता; अदीम, अदमा, खाल , पोस्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
curium
مصنوعی طور پر تیار کردہ ماوراء یورینم تابکار معدنی عنصر جو پہلے پہل پلیوٹونیم پر ہیلیم کے آئنوں کی یورش سے پیدا کیا گیا، کیوریم۔.
cerium
کیمیا: ایک روپہلی دھاتی مادّہ جو سلسلےسےتعلق رکھتا ہے، مختلف فلزات میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے اور ہلکے چقماق بنانے میں کام آتا ہے۔ ¶ علامت Ce [سیارچہ سیریز Ceres کے نام پر جو اس کے ساتھ ہی ۱۸۰۱ء میں دریافت ہوا تھا].
کَیرَم
ایک کھیل جو ایک چکنے چوکور تختے پر کھیلا جاتا ہے جس کی دیواریں کم و بیش دو انچ کے بقدر اٹھی ہوتی ہیں اور اس کے چاروں کونوں میں خانے ہوتے ہیں جن کے نیچے جالی دار تھیلیاں لگی ہوتی ہیں، اس کھیل میں سفید و سیاہ رنگوں کی نو نو گوٹیں اور ایک سرخ گوٹ ہوتی ہے جسے کوئن کہتے ہیں، اس کے علاوہ ایک بڑی گوٹ اسٹرائیکر ہوتی ہے جس کی ضرب سے اپنے رنگ کی گوٹوں کو سوراخ میں ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے، یہ کھیل ایک وقت میں دو یار چار آدمی کھیلتے ہیں، جو ٹیم اپنی گوٹوں کو خانوں میں پہلے ڈال دے وہ ایک بورڈ جیت جاتی ہے اسی طرح جس ٹیم کے نمبر پہلے ۲۹ ہو جائیں وہ کھیل جیت جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (corium)
corium
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔