تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"contour" کے متعقلہ نتائج
contour کے لیے اردو الفاظ
contour کے اردو معانی
اسم
- کسی جسم یا شے کا خاکہ یا خط جو اس کی حدود کو ظاہر کرے، کینڈا، گھیر، ڈول، قنطور۔.
- مظاہر قدرت مثلاً ساحل یا پہاڑ کی شکل کو ظاہر کرنے والا خط۔.
- ہیئت نگار یا حدود نگار خط، کئی رنگوں والے ڈیزائن کے مختلف رنگین حصّوں کو ایک دوسرے سے علاحدہ کرنے والا خط۔.
فعل
- خاکہ کھینچنا، ڈول ڈالنا۔.
- (ریل یا سڑک کو) کسی پہاڑی کے گرد یا موڑوں کے ساتھ ساتھ لے جانا۔.
contour के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किसी जिस्म या शैय का ख़ाका या ख़त जो उस की हदूद को ज़ाहिर करे, कैन्डा, घेर, डोल, क़नतोर।
- मज़ाहिर क़ुदरत मसलन साहिल या पहाड़ की शक्ल को ज़ाहिर करने वाला ख़त।
- हैयत निगार या हदूद निगार ख़त, कई रंगों वाले डिज़ाइन के मुख़्तलिफ़ रंगीन हिस्सों को एक दूसरे से अलाहिदा करने वाला ख़त।
क्रिया
- ख़ाका खींचना, डोल डालना।
- (रेल या सड़क को) किसी पहाड़ी के गर्द या मोढ़ों के साथ साथ ले जाना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
centaur
یونانی دیو مالا کا ایک کردار جس کا سر اور دھڑ انسان کا اور بقیہ جسم اور پاؤں گھوڑے کے باور کیے جاتے ہیں، قنطور۔.
کَونْٹَر
رک : کاؤنٹر ، غلک تختہ ، روپے گِنے کی میز یا تختہ ، روپے کے لین دین کی میز یا تختہ (بنک ، ہوٹل ، دکان وغیرہ میں).
counter-reformation
Counter-Reformation رومی کلیسا کی ۱۶ ویں، ۱۷ ویں صدی میں کی جانے والی اصلاحات جو پروٹسٹنٹ اصلاحات کے جواب میں تھیں۔.
contra-suggestible
نفسیات: کسی ترغیب کے ردّعمل کے طور پر مخالف عمل کرنے والا، ہدایت یا ترغیب کے خلاف جانے والا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (contour)
contour
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔