تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"comate" کے متعقلہ نتائج
comate کے لیے اردو الفاظ
comate کے اردو معانی
صفت
- ریشیا
- بالوں والا
- ریشہ دار
- روئيں دار
comate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- रीशया
- बालों वाला
- रेशादार
- रोईं दार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کمیٹی
مجلس، بلدیہ، میونسپلٹی، کمیٹی، شورا، رقم اکٹھا کرنے کا ایک خاص انتظام جس میں کچھ لوگ مل کر ایک مقررہ کیش کمیٹی میں شامل لوگوں میں سے کسی ایک کو دیتے ہیں جس کا نمبر ہوتا ہے
مُشاوَرَتی کَمِیٹی
وہ جماعت جو مشورت ، غور و فکر اور صلاح کے لیے ہو ، مشورے کے لیے کسی بڑی جماعت کی ذیلی کمیٹی یا شاخ ۔
vigilance committee
امریکا چوکسی کمیٹی، شہریوں کی رضا کارا نہ کمیٹی جس سے مشترکہ مفاد کا تحفظ مقصود ہو، خصوصاً قانون کی بالا دستی کمزور پڑجانے کی صورت میں جرائم کے فوری سدّ باب کے لیے۔.
رُویَتِ ہِلال کَمیٹی
پہلی تاریخ کا چاند دیکھنے والی مجلس ، حکومتِ پاکستان کی وہ مجلس جو رویت ہلال کے متعلق فیصلہ کرتی ہے کہ چاند نظر آیا یا نہیں.
watch committee
تواریخ: (برط) واچ کمیٹی کسی ضلعے یا قصبے کی کمیٹی جو پولیس یا کوتوالی کے کام کی ذمے دار ہوتی تھی۔.
steering committee
کسی ادارے یا جمعیت کی کار پرداز کمیٹی جو کارروائیوں کی ترتیب اور عمومی طریق کار متعیّن کرتی ہے، ہدایت کار کمیٹی۔.
ٹاؤُن کَمیٹی
چھوٹی قسم کی میونسپل کمیٹی جو ٹاؤن یا قصبے کی ہوتی ہے. اس کمیٹی کے ارکان بھی منتخب ہوتے ہیں اس کے قیام کے لیے کم از کم آبادی کی تعداد مقرر ہوتی ہے ٹاؤن کمیٹی کے سپرد قصبے کی صحت و صفائی ابتدائی تعلیم محصولات اور اس قسم کے شہری غور و پرداخت کے دوسرے انتظامات ہوتے ہیں حکومت شہری شہولتوں کے انظام کے لیے ٹاؤن کیٹیوں کو گرانٹ یا امداد بھی دیتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (comate)
comate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔