تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"colin" کے متعقلہ نتائج

colin

ورجینیا کا بٹیر

colleen

آئرستان لڑکی.

collinear

اقلیدس: ایک سیدھ میں یا ایک خط مستقیم پر واقع (نقطے).

collins

برف سے ٹھنڈا کیا ہوا ایک نشہ آور مشروب جس میں جِن یا وسکی وغیرہ کے ساتھ نیبو کا عرق اور شکر بھی شامل ہوتی ہے.

کُولِن٘گ واٹَر

انجن کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے استعمال کیا جانے والا پانی.

کُولِن٘گ

ٹھنڈک، خُنکی، تراوت

colander

چھلنی، غِربال، سوراخ دار برتن جس میں سے پانی یا سیال شے خارج ہو جاتی ہے.

colon

بڑی آنت

clean

جھاڑ

clan

کُنْبا

call in

استرداد

coolant

ٹھنڈا کرنے، حرارت کو زائل کرنے والا مادّہ خصوصاً مائع جو انجنوں ،نیوکلیائی متعاملوں وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے۔.

culinary

فن طبّاخی، باورچی خانے، کھانے پکانے سے متعلق۔.

culling

بیننا

collenchyma

نباتیات: نسیجوں کی سریشی بافت جو نئے پودوں کی ساق یا ڈنٹھل کو مضبوط کرتی ہے.

کِلِین شیوْڈ

وہ جس کی داڑھی اور مونچھیں منڈی ہوئی ہوں .

clean hands

بے گُناہی

clean handed

بے گُناہ

clean-limbed

متناسب الاعضا

clean out

خالی

clean-up

برائیوں کا خاتمہ

کِلِین چِٹ

کسی بھی جرم سے بے قصور ہونے کا تصدیق نامہ، عدالت کے ذریعہ پوری طرح سے بے قصور قرار دیا جانا

clannish

عموماً: تحقیراً: باہم گٹھے، جڑے ہوئے، گروہی، قبائلی عصبیت رکھنے والے.

colonnade

ستونوں کی قطار یا سلسلہ خصوصاً جن پر چھت قائم ہو، دالان ، ستون بندی.

calendar year

سال تقویم

clannishness

خاندانیّت

calendar month

ماہِ تقویم

clandestine

مَخْفی

calling card

تَعارفی کارڈ

کِلِینِکی تَحْقِیق

(ادب) تحقیق کی ایک قسم جس میں معلومات کے حصول کے لیے مشاہداتی طریقے ، انٹرویو ، اطلاقی اور معروضی آزمائش اور لیبارٹری کے طریقے وغیرہ شامل ہوتے ہیں اور حقائق کا مشاہدہ و مطالبہ بڑے جامع طریقے سے کیا جاتا ہے .

calendar

جَنْتَری

coolness

خُنْکی

calando

موسیقی: اترتی دھیمی ہوتی ہوئی۔.

calends

قدیم رومی تقویم کا پہلا مہینہ۔.

calender

کپڑے، کاغذ وغیرہ کو بیلنوں سے دبا کر یکسار کرنے اور چمکانے والی مشین ۔.

colonize

(الف) کسی ملک یا علاقے میں نو آبادی قائم کرنا (ب) نئے ملک میں جاکر نو آباد کاروں کے طور پر بسنا.

cleanness

اُجلائی

clanship

ہم جدی قبائل کا نظام.

celandine

انجیرہ یا مامیران کے دو زرد پھول لانے والے درختوں میں سے کوئی : Chelidonium majus (بڑا انجیرہ ) اور Ranunculus ficaria (چھوٹا انجیرہ).

calendula

جنس Calendula کا کوئی پودا جس میں پیلے اور نارنجی پھول لگتے ہیں ، جیسے گیندا ۔.

clinquant

چمکیلا

cleanliness

آبْ داری

clinical thermometer

طبی حرارت پیما

کَیلِنْڈَر

سالانہ تاریخوں کا نقشہ جو دنوں کے حساب سے مرتّب کیا جاتا ہے، صفحات کا مجموعہ جس میں سال بھر کی تاریخی اور مہینے درج ہوتے ہیں، جدول، نظام الاوقات (عموماً درس گاہوں کا) نیز حساب کا رجسٹر، جنتری، تقویم

clinker-built

(کشتی) جس کے بیرونی تختے نیچے کے رخ ایک دوسرے پر چڑھے اور پیتل کی کیلوں سے ٹھونکے گئے ہوں، کھنگرانی۔.

clincher-built

کا متبادل.

کَلون

کَولونی

رک : کالونی.

colony

نَو آبادی

کِلِینِکی

کینک سے متعلق ، کینک کا .

کِلِینَری

کلینر کا کام یا پیشہ ، موٹر یا ریل کے انجن میں صفائی ستھرائی کا کام .

clunky

اَنْ گَڑْھ

cleanse

دھونا

cleanly

عادتاً صاف ستھرا، اچھی پاکیزہ عادات والا

سِیلِن٘گ فَین

چھت کا پنکھا.

کِلِینَر

صفائی کرنے والا ، موٹر یا ریل گاڑی کے انجن میں صفائی سُتھرائی وغیرہ کا کام کرنے والا .

کَرْنَل

فوجی رجمنٹ کا اعلیٰ افسر

کِلِینِک

ایسا ادارہ جہاں مریضوں کا علاج معالجہ کیا جائے ، شفاخانہ ، مطب .

clunk

بھاری برتنوں کے ٹکرانے کی یا اس سے ملتی جلتی بھاری آواز۔.

cline

حیاتیات: کسی نوع کے اندر تدریجی تفریق کا سلسلہ۔.

colin کے لیے اردو الفاظ

colin

colin کے اردو معانی

اسم

  • ورجینیا کا بٹیر
  • تیتر

colin के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • वर्जीनिया का बटेर
  • तीतर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (colin)

نام

ای-میل

تبصرہ

colin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone