تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cole" کے متعقلہ نتائج
cole کے لیے اردو الفاظ
cole کے اردو معانی
- ہر طرح کی گوبھی
cole के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हर तरह की गोभी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cola
جنس کولا کا چھوٹا پودا جو مغربی افریقہ میں پایا جاتا ہے اور اس سے کیفین کے بیج حاصل کیے جاتے ہیں.
coleopteron
بھونروں کی کوئی قسم جن کے اگلے پر پچھلے پروں کے بچاؤ کے لیے غلاف یا چھتّر کا کام کرتے ہیں، جیسے بھونرا، جھینگر وغیرہ۔.
colle's fracture
بازو کے زیریں حصّے بانہہ کا کسر یا ٹوٹنا جس سے ہا تھ پیچھے کی طرف مڑجائے [آ ئرستانی سرجن A. Colles م: ۱۸۴۳ء کے نام پر].
کَلَکْٹَر
جمع کرنے والا، اکٹھا کرنے والا، ضلع کا سب سے بڑا حاکم جو تحصیل، وصول اور نظم و نسق قائم کرنے کا ذمہ دار ہوتا ہے، اسے مالی معاملات میں عدالتی اختیارات بھی حاصل ہوتے ہیں، حاکم، ڈپٹی کمشنر، تعلقہ دار
cello
وائلن (یورپی بیلا) کی قسم کا ایک کھرج ساز جسے بیٹھا ہوا سا زندہ دونوں ٹانگوں کے بیچ میں سیدھا کھڑا کر کے بجاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cole)
cole
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔