تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cock" کے متعقلہ نتائج
cock کے لیے اردو الفاظ
cock کے اردو معانی
- مُرْغ
cock के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुर्ग़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cock-a-leekie
اسکاچستان کا روایتی سوپ یا یخنی جس میں مرغی کے گوشت کے ساتھ گندنا یا ہری پیاز پڑتی ہے۔.
cockney
(الف) مشرقی لندن باشندہ خصوصاً وہ جو Bow Bells کی آواز کی حد تک کے علاقے میں پیدا ہوا ہو (ب) اس علاقے کی مخصوص بولی اور لہجہ۔.
cockade
مصنوعی پھول یا پھول جیسا نشان جو ٹوپی پر لگایا جاتا ہے یا عہدے، منصب یا جماعت کے نشان کے طور پر یا وردی کے ساتھ سجایا جاتا ہے۔.
cockatoo
خاندان کاکاتوئنی Cacatuinae کی کئی اقسام میں سے کوئی طوطا جس کی چونچ بڑی اور مضبوط ہوتی ہے اور سر پر کھڑی کلغی، کا کاتوا.
cockchafer
ایک بڑا بھونرے کی قسم کا پر دار کیڑا جو رات کو نکلتا ہے، طلائی بھونرا Melolontha melolontha جو پتّوں کو کھا جاتا ہے اور اس کے پہل روپ یا سنڈیاں پودوں کی جڑوں کو صاف کر دیتی ہیں، مترادف May-bug مئی کا حشرہ۔.
کاک ٹیل
۰۱ ایک قسم کی شراب ، وہ شراب جو مختلف شرابوں کی آمیزش سے بنائی جاتی ہے اور جس کا ذائقہ تلخ اور شیریں ہوتا ہے .
ball cock
حوض میں دستے دار چول سے بندھا کھوکھلا گولا جس کی بالائی اور زیریں جنبش سے حوض میں پانی کی سطح ہموار رہتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cock)
cock
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔