تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cob" کے متعقلہ نتائج
cob کے لیے اردو الفاظ
cob کے اردو معانی
اسم
- لپائی کے لیے گیلی مٹّی ، گارا یا بھوسا ملی ہوئی مٹّی یا ملتانی مٹّی.
- کوئلے وغیرہ کا گول ڈلا۔.
- برط پھولی ہوئی گنبد نما روٹی۔.
- برط رک : corn-cob.
- مضبوط سواری کا گھوڑا، چھوٹی ٹانگوں والا۔.
- مرغابی کا نر۔.
cob के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लिपाई के लिए गीली मिट्टी , गारा या भूसा मिली हुई मिट्टी या मुल्तानी मिट्टी
- कोइले वग़ैरा का गोल डला।
- बरत फूली हुई गनबद नुमा रोटी।
- बरत रुक : corn-cob
- मज़बूत सवारी का घोड़ा, छोटी टांगों वाला।
- मुर्ग़ाबी का नर।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کوبْرا
یک رنگ اکثر سیاہ رنگ کا ایک زہریلا سانپ جس کا پھن چوڑا ہوتا ہے ، ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے ، ناگ.
cobweb
(الف) مکڑی کا جالا جو وہ اپنے منہ کے لعاب سے بھنگوں وغیرہ کو پھانسنے کے لیے بنتی ہے (ب) جالے کا تار۔.
کوبالْٹ
(کیمیا) ایک دھات کا نام، جو نکل سے مشابہ ہوتی ہے، نیز وہ سوسنی رنگ، جو اس سے نکلتا ہے، ایک دھاتی عنصر، جو پانی سے ۲ / ا – ۸ گنا بھاری ہوتا ہے، چمکیلی، گہرے خاکستری رنگ کی دھات
کِیُوبِک
مکعبی ، مکعب کا ، مکعب سے متعلق ؛ ایسی مقرون شے جو لمبائی ، چوڑائی اور موٹائی رکھتی ہو ، لمبائی (چوڑائی اور موٹائی کی پیمائشوں کا حاصلِ ضرب).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cob)
cob
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔